’کوئٹہ میں اتنے دنبے ذبح نہیں ہوئے جتنے ہزارہ قتل ہوئے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلیلہ ’وی دی ہیومنز‘ ایک سماجی تنظیم ہے جو بغیر کسی منافع کے سماجی سطح پر کمزور بچوں اور خواتین کے ساتھ کام کرتی ہے۔ انھوں نے 2018 میں انھوں نے اپنے برادری کے تحفظ کے لیے بھوک ہڑتال بھی کی۔ ان کا اس ہڑتالی کیمپ سے دیا گیا انٹرویو اس لنک پر دیکھیں۔

بی بی سی اردو کے محمد کاظم سے بات کرتے ہوئے جلیلہ حیدر کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھوک ہڑتال کا فیصلہ کہیں شنوائی نہ ہونے کے بعد کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہزارہ برادری کی ہلاکتیں رکوانے میں کوئی دلچسپی ہی نہیں لیتا۔ ’ہمارے نام پر بجٹ آتا ہے، ہماری لاشوں سے تو فائدہ ہوتا ہے۔ جنگ فائدہ مند کاروبار ہے۔ کوئی چاہتا ہی نہیں اسے ختم کریں۔ جب بھی بجٹ آنا ہوتا ہے، الیکشن آنے ہوتے ہیں، بین الاقوامی سیاست ہوتی ہے، کولیشن سپورٹ فنڈ آنا ہوتا ہے تو ہم بچارے قربانی کے بکرے ہوتے ہیں۔‘

انھوں نے پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک عام شہری کی طرح کوئٹہ کا دورہ کریں تو انھیں لوگوں کی مشکلات کا احساس ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Be punctual report to school and class on time

We are always nice to other people

Proud of you Mam ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنیپورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang Agreed if there were availablebility then how all corrupt elite class are free of charges جی ہمیں آپ کی بات کا یقین ہے ورنہ ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے اب کتے اور ڈینگی کاٹیں گے اللہ کرے حکمرانوں کو بھی کاٹیں آ سواد جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی وزارت میں مبینہ طورپر 136 ارب روپے کی کرپشن، رپورٹ پیش کردی گئیاسلام آباد(آن لائن) وزارت آبی وسائل میں گزشتہ سال136ارب روپے کی کرپشن اور مالی بدعنوانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشافپاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف pid_gov WorldBank MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہکراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی امریکہ میں 2 اور آسٹریلیا میں ایک کمپنی سامنے آگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے shahidnadeems Another fake news Ye fazloo bol raha hai ye new jhoot se ziada aur kuch nahi delete karo is ko
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی شام میں کارروائیاں، امریکہ بھی میدان میں کود پڑاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »