پاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف pid_gov WorldBank MediaCellPPP pmln_org

ترکی شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی روک دے ،فرانسیسی صدر،جرمن چانسلرکا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کی ہے جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ملک میں معاشی ترقی کی شرح 2 اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصلاحاتی عمل سے مسابقت بڑھ رہی ہے۔ معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، تاہم معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام، سیکیورٹی اور خام تیل کی قیمت پر ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2020ء میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جبکہ روپے کی قدر کمی میں سے اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی عوام کا مہنگائی سے مزید کچومر نکلے گا، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشافاسلام آباد: (دنیا نیوز) ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2020ء میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک رہنے کا خدشہ جبکہ معاشی گروتھ ریٹ ہدف سے بھی آدھا رہنے کا امکان ہے۔ ترقی کا انحصار سیاسی استحکام، سیکیورٹی اور خام تیل کی قیمت پر منحصر قرار دیا گیا ہے۔ نالائق حکمران بنے گا ۔کچومر نہیں نکلے گا تو کیا نکلےگا ۔۔۔ بہت گھٹیا قسم کے مسلمان ہو تم دنیا نیوز والوں جن کا دارومدار ورلڈ بنک ہے۔ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ مڈیا کا بھی کچو مر نکل رھا ھے اب وہ نواز شر یف حکومت والے مزے نھں رھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ڈینگی بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) ضلع عمر کوٹ اور اس کے گرد و نواح میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ مزید 9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سعودی عرب میں مزید 3000 فوجی بھیجے گا - ایکسپریس اردوپینٹاگون کے مطابق اضافی فوج کے ساتھ ساتھ لڑاکا طیارے اور پیٹریاٹ میزائل بھی نصب کئے جائیں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمودہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ن لیگ کے اجلاس میں اندرونی اختلافات عیاںمسلم لیگ ن کے آزادی مارچ سے متعلق ہفتے کو ہونیوالے ایک اہم مشاورتی اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف کے قریبی اور ہم خیال رہنماؤں کی عدم شرکت نے پارٹی کے اندرونی اختلافات واضح کر دیئے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »