ترکی کی شام میں کارروائیاں، امریکہ بھی میدان میں کود پڑا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

میں ترک فوج کی کارروائی کے خلاف امریکا نے ترکی پرسٹیل ٹیرف نافذ کردیا اور تجارتی مذاکرات بھی ختم کردیے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک رہنماؤں پر بھی پابندی کا عندیہ دے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی نے خطرناک اور تباہ کن راستہ جاری رکھا تو ترکی

کی معیشت تباہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔سے امریکی فوجیوں کی واپسی روکتے ہوئےانہوں نے کہا کہ داعش کو منظم ہونے سے روکنے کے لیے خطے میں امریکی فوج موجود رہے گی،علاوہ ازیں ترکی کے وزیر دفاع ، وزیر داخلہ اور وزیر توانائی کے امریکا میں اثاثے منجمد کردیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی ، ایران بھی میدان میں آگیا، بڑی پیشکش کردیتہران (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد ایران نے بھی ترکی، شام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردوں کیخلاف آپریشن جاری،عرب لیگ کا کارروائی روکنے پر زورbilkul nhn rukna chahiay operarion
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس اور جرمنی نے ترکی کو شام میں جنگی کاروائی کو روکنے کا مطالبہ کردیا۔فرانس اور جرمنی نے ترکی کو شام میں جنگی کاروائی کو روکنے کا مطالبہ کردیا۔ Syria Turkey France Germany Kurds NorthernSyria EmmanuelMacron RTErdogan trpresidency AngelaMerkeICDU UN OIC_OCI realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوہم ایسی جنگ میں کودنا نہیں چاہتے جس میں متحارب گروہ آپس میں 2 صدیوں سے دست و گریباں ہوں،امریکی صدر مسلمانوں کو کب عقل آئے گی ۔کشمیر کی دفعہ سب قدر مر جاتے ہیں Donald kisi ka kuda hy kiya Donkey raja Group
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام میں ترک فوج نے امریکی فوجی مورچے کے قریب گولہ باری کی، پینٹاگونشام میں ترک فوج نے امریکی فوجی مورچے کے قریب گولہ باری کی، پینٹاگون تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک فوج کی کارروائی میں شام کی خاتون سیاستدان بھی ماری گئیتل ابیض(ویب ڈیسک) شام میں ترک فوج کی کرد جنگجوﺅں کے خلاف آپریشن میں ایک خاتون سیاست دان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »