اربعین واک: نجف سے کربلا کا سفر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 117 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 50%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اربعین واک: عراق میں نجف سے کربلا تک پیدل سفر کی کہانی

کچھ بچے ملے جو درخواست کر رہے تھے کہ ہم ان سے اپنے جوتے پالش کروا لیں تو کوئی چاہتا تھا کہ آپ انھیں اپنی ٹانگیں دبانے کی سعادت دے دیں۔

اور اس موقع پر غریب اور امیر کی تفریق سے بالاتر ہو کر مقامی عراقی زائرین کی خدمت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔ آج، کربلا کے واقعے کے 1400 سال بعد بھی نواسۂ رسول کی قربانی کی یاد میں دنیا کے کونے کونے سے کروڑوں افراد کربلا پہنچتے ہیں۔عراق کے سابق صدر صدام حسین کے دورِ حکومت میں اربعین واک پر سخت پابندیاں عائد تھیں اور حکام ہر برس عراقی عوام کو اربعین کے موقع پر روکنے کی ہر ممکن کوشش کرتے تھے تاہم اس کے باوجود اس سفر کا سلسلہ جاری رہا۔

نہ کوئی سوال نہ مزید تفتیش۔ شیشے کے پیچھے موجود نوجوان نے ٹھک سے میرے پاسپورٹ پر دو ہفتے کا ویزہ لگایا اور 'مرحباک فی عراق' کہتے ہوئے پاسپورٹ واپس تھما دیا۔عموما ً اس سفر کا آغاز نجف سے ہی ہوتا ہے اور اربعین کے لیے سفر کرنے والے زیادہ تر افراد نجف کے ہوائی اڈے پر ہی اترتے ہیں لیکن میرے لیے اس سفر کا آغاز عراقی شہر بصرہ سے ہوا تھا۔

بصرہ سے نجف تقریباً چار گھنٹے کی مسافت پر ہے اور سارے راستے میں چیک پوسٹوں اور سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود بہت رونق دکھائی دی۔نجف جانے کے لیے گاڑی میں سوار ہونے لگی تو اس کے دروازے پر بھی ڈرائیور نے بنا کچھ کہے مجھے پانی کی بوتل اور کجھوروں کا ایک پیکٹ تھما دیا ریستوران، امام حسین اور ان کے اصحاب کے لیے تعریفی کلمات اور اربعین کے لیے آنے والے مہمانوں کے لیے استقبالہ بینرز سے سجا تھا۔

نجف پہنچتے ہی ہر کسی کو کربلا کا رِخ کرنے کی جلدی ہوتی ہے۔ لہٰذا زیادہ تر افراد اپنا سامان نجف میں چھوڑتے ہیں اور چھوٹے بیگوں میں سفری ضرورت کا سامان لے کر پیدل کربلا کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں۔ جگہ جگہ عراقیوں نے اپنے اپنے خاندانی ناموں کے ساتھ ’مکب‘ لگا رکھے ہیں۔ انھیں آپ آرام گاہیں بھی کہہ سکتے ہیں اور طعام و قیام کی جگہیں بھی۔

چھوٹے چھوٹے بچے اپنے سروں پر بڑے بڑے تھال میں کھانے کی اشیا رکھے نظر آتے ہیں۔ اِن سب کا اصرار ہوتا ہے کہ آپ ان کا کھانا ضرور کھا کر جائیں۔ اگرچہ نجف سے کربلا تک سڑک پر کیے گئے 99 فیصد انتظامات مقامی عراقی ہی کرتے ہیں لیکن یہاں تقریباً ہر ملک کا کوئی نہ کوئی سٹال نظر آتا ہے۔ ایک مقام پر سیاہ برقعوں میں ملبوس عورتوں کو اونٹوں کی ایک قطار میں دیکھا۔ ان کے ہاتھ رسیوں سے بندھے تھے۔

کربلا شاید دنیا کا وہ واحد شہر ہے جہاں کوئی تفریح کی غرض سے نہیں جاتا۔ یہاں آنے والے تقریباً سبھی افراد نواسۂ رسول اور ان کے اہلِ خانہ کی عظیم قربانی کی یاد منانے آتے ہیں۔زائرین ایک طرف سے آتے ہیں روضے کو چھوتے ہیں اور سیدھے باہر نکلتے جاتے ہیںابتدا میں تو مجھے لگا کہ میں کبھی اندر نہیں جا پاؤں گی اور اگر جانے کی کوشش بھی کی تو ہڈیاں تڑوا بیٹھوں گی۔ خیر یہ خیال بعد میں غلط ثابت ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرك

باقی سب تو ٹھیک ہے munazzaanwaar لیکن لگتا ہے تین کروڑ لوگوں کی فگرز اپ نے کسی زاکر سے سن کر لکھی ہے کیونکہ کسی آزاد زرایع سے اس فگر کی نہ تو تصدیق ہوتی ہے اور نہ ہی ممکن ہے۔ اسلیے تعداد کروڑوں کی بجائے لاکھوں میں کر لیں پلیز 🙏

ہر بدعت گمراھی ھے۔ اور ہر گمراہ شخص کا ٹھکانہ جہنم ھے۔ اگر جاہلوں کو ﷲ کے نبی صلہﷲ وعلیہ وسلم کا یہ بیان پتہ ھوتا تو خود کو اس مشقت میں نہ ڈالتے جس کا کوئی حاصل وصول نہیں

Mutta center bi jgga jgga on

سبحان اللہ اتنی پیاری تحریر جو کہ سو فیصد سچ پر مبنی ہے سلام ھے اِس خاتون پر جس نے یہ سب دیکھ کر بی بی سی کو بتایا محبت امام حسین رکھنے والے یہ تحریر ضرور پڑھیں اور دشمن اہلبیت صرف بھونکتے رہیں جیسے پہلے دو تین ریپلائی میں بھونک رہے ہیں

جزاک اللہ

یہ فتنہ کب دریافت ہوا؟

اسلام کا اس جیسے غلیظ افعال سے کوئی تعلق نہیں

یہ کس بے غیرت کی تصویر ہے.. یہ جاہل شیعے فتنہ پرست ہیں اسلام کے خلاف ہیں اسلام کا نام لے کر. یہ جاہل اس تصویر کو علی رضی اللہ عنہما کی طرف منسوب کرتے ہیں...

It's not a news. Stop dividing Muslims.

Mohtermalaila MillionsArbaeenWalk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیادہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ ، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی زخمی حالت میں ہسپتال منتقلکراچی(ویب ڈیسک) رنچھوڑ لائن کے علاقے میں فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کر دیشمالی شام میں جنگ بندی کے لیے ترکی کے ساتھ امریکی معاہدے کے بعد ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی، ترک وزیر خارجہ نے بھی شام میں فوجی آپریشن روکنے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہود نصاریٰ کبھی دوست نہیں ہوسکتے خیال رہے جا کر امریکی نائیب صدر نے منتیں کیں ہیں تب ہی اردوگان مانا جنگ بندی پر ہمارے جرنیل تو صرف فون پر ہی کانپ جاتے ہیں اور ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کو رہا کروا بھیج دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دیامریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی Read News USA Turkey Ceasefire RTErdogan realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عراق کے بعد لبنان میں بھی ابترمعاشی حالات کے عوام پھٹ پڑےعراق کے بعد لبنان میں بھی ابترمعاشی حالات کے عوام پھٹ پڑے Iraq Lebanon LebanonProtests
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وائس چانسلر کے قتل کے الزام میں چانسلر گرفتارانڈیا کی ریاست کرناٹک کی ایک نجی یونیورسٹی میں دو بھائیوں کے درمیان اختیارات کی لڑائی۔ ایک بھائی پر قتل کا الزام۔ ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »