وائس چانسلر کے قتل کے الزام میں چانسلر گرفتار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرناٹک: ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے قتل کے الزام میں چانسلر گرفتار

alliance.edu.in

پولیس کے مطابق پروفیسر سدھیر نے کچھ عرصے بعد سورج سنگھ کو کرائے کے قاتل تلاش کرنے کا حکم دیا اور اس کام کے انہیں ایک کروڑ روپے دیے۔ مقتول ڈاکٹر ڈورے کی اہلیہ نے بتایا کہ کچھ برس پہلے تنازعات کی وجہ سے وہ یونیورسٹی چھوڑ گئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں بھائیوں کے درمیان کافی کشمش تھی۔ انہوں نے کہا اب ہزاروں طالب علموں کے مستقبل کے بارے میں فکر کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ڈی ایس پی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کے شعبہ انویسٹی گیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

15 افراد کے قتل کا معاملہ،لواحقین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکامwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچے کی عمر کا پہلا سال والدین کے لڑائی جھگڑوں کی نذرامریکا میں کیے جانے والے سروے کے لیے 2 ہزار نئے والدین کا جائزہ لیا گیا جس میں دیکھا گیا والدین ایک دن میں کم از کم 7 باتوں پر اختلاف کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 87000 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 74588 روپے ہوگئی it only concerns when it goes up :)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت، موسم سرما کی آمد کی نویداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔ Turkey TurkPresident Family Assets Congress USA UsSanctions StateDept realDonaldTrump RTErdogan trpresidency librarycongress UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »