کربلا معلی میں نواسہ رسول اور شہدائے کا چہلم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اربعین حسینی میں شرکت کے لیے لاکھوں عراقی اور غیر ملکی زائرین نجف اشرف سے پیدل سفر کر کے کربلائے معلی پہنچے

عراق سمیت متعدد ملکوں میں شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جارہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا 3 کروڑ زائرین کربلا میں موجود ہیں۔

۔ کربلائے معلی میں بار گاہ حسینی اور اس کے اطراف کی تمام شاہراہیں عزاداروں سے بھری رہیں اور لوگ نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے ہوئے اس حصے کی جانب رواں دواں ہیں جو بین الحرمین کہلاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چہلم شہدائے کربلا، سندھ میں دفعہ 144 نافذحکومت نے ڈبل سواری اور اسلحہ ساتھ لے کر چلنے پر پابندی لگا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسن خان کی مزاحیہ فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری - ایکسپریس اردوفلم کی کہانی میں ایک سماجی پیغام چھپا ہوا ہے جو اس سے قبل کسی ڈرامہ یا فلم میں نہیں ہوگا، احسن خان TeamAhsankhan All the best!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹانک، ملازئی میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 14 افراد جاں بحقٹانک میں درابین موڑ پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ انعام گروپ اور بیٹنی قبائل کے درمیان پیش آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس اور گاڑی میں تصادم،10پاکستانیوں سمیت35افراد شہیدجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب بس حادثے میں10پاکستانیوں سمیت 35عمرہ زائرین شہید ہو گئے إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ ، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی زخمی حالت میں ہسپتال منتقلکراچی(ویب ڈیسک) رنچھوڑ لائن کے علاقے میں فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردی نے دستک دیدی، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے خنکی میں اضافہلاہور: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رم جھم کا سلسلہ آج دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ پہاڑوں پر بھی مزید برفباری ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »