سردی نے دستک دیدی، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے خنکی میں اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رم جھم کا سلسلہ آج دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ پہاڑوں پر بھی مزید برفباری ہوگی۔

لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، اوکاڑہ، چنیوٹ، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی بارش کے بعد موسم سرد ہے۔

دوسری طرف پہاڑوں پر بھی آسمان سے چاندی برسنا شروع ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ برفباری کے باعث درہ برزل پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ وادی منی مرگ اور قمری کے درمیان زمینی رابطہ بھی منقطع ہو گیا۔ خنجراب ٹاپ اور شندور ٹاپ پر بھی آسمان سے برف روئی کے گالوں کی طرح برسی۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بادل برسنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی ف سے مذاکرات سے متعلق وزیر اعظم کھل کر میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت اپوزیشن کے جائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سے کیسے نمٹا جائے، وزیر اعظم کی اسلام آباد میں علما سے ملاقاتBakwas chore ker mazakrath ke ja ay sari Qoom ko patha hay k Bazi k Pathay kin hathon main hain, Aap ke kya haisyath hay ? وہ جو دھرنے کے وقت اس کے ساتھ تھا اور جو فوجیوں کی شاباش سے دھرنا دینے کیلئے ساتھ تھے ان سے ملاقات کرے یہ تو وہ مولوی ہیں جن کو چالیسویں پر بھی کوئی مدعو نہیں کرتا ۔ اپنے جیسے شریر قادری اور رضوی کو مدعو کرے ۔ جن شر پسندوں نے اسکو لانے میں کردار ادا کیا تھا he never said that, this is a false headlines. lifafa hope Allah destroys this fasadi media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’شہزادہ ولیم ہر بات میں میری نقل کر رہا ہے جس سے میں تنگ آچکا ہوں‘نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروعشریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروع Lahore SharifFamily NawazSharif PmlnMedia MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 6، اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہی جوڑا لاہور سے اسلام آباد روانہشاہی جوڑا لاہور سے اسلام آباد روانہ تفصيلات جانئے: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »