شکیب اور محمود اللہ کا جھگڑا؟ آل راؤنڈر نے خاموشی توڑدی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا کیوں ہوا تھا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates ShakibAlHassan MahmoodUllah

گزشتہ دنوں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ عالمی کپ 2019 میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن اور محمود اللہ ریاض کے درمیان تلخی پیدا ہوگئی تھی۔

ایک رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا تھا کہ اس میچ کے بعد شکیب الحسن نے کپتان مشرفی مرتضیٰ سے محمود اللہ کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھامگر انہوں نے یہ مطالبہ نہیں مانا تھا۔ اب اس معاملے پر آل راؤنڈر محمود اللہ نے خود ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایمانداری سے بتا رہا ہوں میرا شکیب الحسن سے کوئی جھگڑا یا مسئلہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود کا ڈنمارک اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے رابطہشاہ محمود کا ڈنمارک اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے رابطہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، شاہ محمود قریشی کا ناروے، سویڈن اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ کو فونبھارت کی ہٹ دھرمی اور نازی ازم کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کی کوششیں مزید تیز ہوگئیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے ہم منصبوں کو فون کرکے مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادتعلماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا امن خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے: شاہ محمود قریشیافغانستان کا امن خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے: شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Afghanistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشیا میں ذاکر نائیک کے بیانات اور تقاریر پر پابندی عائد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »