ملائیشیا میں ذاکر نائیک کے بیانات اور تقاریر پر پابندی عائد - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک بیان کے دوران کہا تھا کہ ’ہندوؤں کو ملائیشیا میں اس سے 100 گنا حقوق حاصل ہیں جتنے بھارت میں مسلمان اقلیت کو ملتے ہیں‘

کوالالمپور: ملائیشیا نے متنازع بیان دینے پر معروف بھارتی مبلغ اور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ملائیشیا بھر میں بیانات اور تقاریر پر پابندی عائد کردی ہے۔

انہوں نے اس عمل کو جعل سازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’میرا ہرگز مقصد کسی فرد یا برادری کو پریشان کرنا نہیں تھا، یہ اسلام کی بنیادی تعلیمات کے خلاف ہے اور میں اس غلط فہمی کے لیے دل سے معذرت خواہ ہوں‘۔ پولیس نے ان کے بیانات کو قومی سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملائیشیا کی ہر ریاست میں ان کے بیانات پر پابندی لگا دی ہے اور پولیس کی جانب سے اس کی باقاعدہ تصدیق کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذاکر نائیک کو ملائشیا میں بھی پابندیوں کا سامناذاکر نائیک کو ملائشیا میں بھی پابندیوں کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی عائدذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی عائد ZakirNaik BannedInMalaysia SpeechesBanned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اولمپیئن اور گولڈ میڈلسٹ ذاکر حسین 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈائریا اور گیسٹرو کےکیسز میں اضافہکراچی میں ڈائریا اور گیسٹرو کےکیسز میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزن میں کمی کے لیے ہفتے میں کتنے انڈے کھائے جائیں؟وزن میں کمی کے لیے ہفتے میں کتنے انڈے کھائے جائیں؟ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں ماہ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر کی قدر گر گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »