اولمپیئن اور گولڈ میڈلسٹ ذاکر حسین 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اولمپیئن اور گولڈ میڈلسٹ ذاکر حسین 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More: DawnNews Hockey PakistanHockey Olympian

پاکستان ہاکی کا اور عظیم باب بند ہوگیا، قومی ٹیم کو متعدد فتوحات اور میڈلز سے ہمکنار کروانے والے اولمپیئن ذاکر حسین 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر اور سیکریٹری پی ایچ ایف محمد آصف باجوہ نے عظیم اولپمیئن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔دونوں عہدیداران نے گولڈ میڈلسٹ گول کیپر کی بلندی درجات کی درجات کی دعا بھی کی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے 1956 کے اولمپک گیمز کے فیلڈ ہاکی کے مقابلوں میں ذاکر حسین پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے جہاں اسے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں فائنل میں 0-1 سے شکست دے دی تھی۔تاہم پاکستانی ٹیم نے اس شکست کا مداوا 1960 میں ہونے والے اولمپکس کے ہاکی مقابلوں کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر پورا کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری اور فریال تالپور نے جیل میں اے سی اور آئی پوڈ مانگ لیااسلام ٓاباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں پانچ ستمبر تک توسیع کردی۔ سماعت کے دوران زرداری کے وکیل نے جیل میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوریصدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوری NavyOfficers pid_gov ArifAlvi PakistanNavyNHQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤنٹس، آصف زرداری اور فریال تالپور کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی11:17 AM, 19 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران نے یوم پاکستان اور یوم کشمیر رلا ملا دیاعمران نے یوم پاکستان اور یوم کشمیر رلا ملا دیا وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یوم پاکستان کشمیر میں منایا۔ DrMAjmalNiazi PMImranKhan PTIofficial Kashmir ImranKhan ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی میں ملوث جوڑا زیر تفتیشراولپنڈی پولیس نے ایک ایسے جوڑے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر درجنوں لڑکیوں کے اغوا، ان کے ساتھ جنسی زیادتی اور ان کی برہنہ ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرنے میں ملوث ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن ‘مفرور مگرمچھ اور ابرارؔ احمد کی نظمچودھری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ''حکومت نے کشمیر کا مقدمہ مضبوطی سے نہیں لڑا‘‘ جبکہ ہمارے قائد نے یہ مقدمہ بہت مضبوطی سے لڑا‘ جس کیلئے مودی صاحب کو اپنی نواسی پڑھیئےظفر اقبال کاکالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »