جعلی بینک اکاؤنٹس، آصف زرداری اور فریال تالپور کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔آصف زرداری اور فریال تالپور کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لایا گیا۔ فریال تالپور نے جیل میں اضافی سہولتوں کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ جیل میں آئی پوڈ بھی ساتھ رکھنے کی اجازت دی...

فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ آج سے سندھ اسمبلی کا اجلاس ہو رہا ہے جس میں فریال تالپور کو شریک ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی عدالت نے راہداری ریمانڈ دیا تھا۔ اگر آج راہداری ریمانڈ ہو جائے تو فریال تالپور اجلاس میں شریک ہو سکیں گی۔فیس بک اور ٹوئٹر کے سامنے پاکستانیوں کے اکاؤنٹ معطل ہونے کا معاملہ اٹھائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے کہا کہ ان تمام درخواستوں پر نیب کا موقف بھی سن لیں جس پر احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ آپ پہلے کہہ چکے کہ یہ درخواستیں نیب سے متعلقہ نہیں ہیں۔ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ 90 دن کے بعد بھی مرکزی ریفرنس کی کاپیاں ہمیں نہیں دی جا سکیں جس پر احتساب عدالت کے جج نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کاپیاں کیوں فراہم نہیں کی جا سکیں۔بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکے ہیں،وزیراعظم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہاسلام آباد : پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’انڈیا کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جعلی آپریشن کر سکتا ہے‘شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں کئی اہم ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں میں 'کشمیر ڈیسک' قائم کیے جائیں گے۔ پریس کانفرنس میں ان کے ساتھ میجر جنرل آصف غفور بھی شریک تھے۔ ShahMehmoodQureshi Kashmir India Pakistan UNSC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مل گیا - ایکسپریس اردوملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 75 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے مزید50 کروڑ ڈالر موصول،زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 ارب57 کروڑ سے تجاوز کر گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے مزید 50 کروڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تنزلی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسٹاگرام پر جعلی فالوورز کی بہتات - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »