اب تو جنگ ہوکر ہی رہے گی بھارت نے پاکستان کے خلاف سب سے خطرناک کھیل کھیلنا شروع کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد:بھارت اپنی حدوں سے ایک مرتبہ پھر باہر آگیا اور لائن آف کنڑول پر مسلسل بلااشتعال فائرنگ کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارت آبی جارحیت پر اتر آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسند بھارتی حکومت نے لداخ ڈیم کے پانچ میں سے تین سپل ویز کھول دیئے جس کی وجہ سے دریائے سندھ اور ستلج میں سیلاب کا خدشہ ہے۔

دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے گنڈا سنگھ کے مقام پرپانی کابڑاریلاآج گزرے گا۔نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی پاکستان نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بھارت کی آبی جارحیت کے باعث دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ہزاروں ایکڑ زمین اور سینکڑوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائےستلج کے کنارے سےلوگوں کاانخلایقینی بنایاجائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی ڈی ایم اے کو اس ضمن میں ضروری ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بھارت سے اب پچھلا قبضہ چھڑوانے کا وقت ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارتی درخواست کو مسترد کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے، آصف غفوراسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'بھارت آزاد کشمیر کو...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والامقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والا Kashmir SaleemMandiWala ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »