علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir

اوور سیز پاکستانیوں کو کشمیر ڈیسک میں تبدیل کیا جائے

یہ درخواست سرینگرمیں رات گئے پوسٹرزکے ذریعے کی گئی۔مزاحمتی قیادت نے لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ کرفیو اور دوسری پابندیوں کو توڑتے ہوئے کشمیر کے خلاف بھارتی اقدامات اورجموں وکشمیر پراس کے غیرقانونی تسلط کے خلاف سڑکوں پرمارچ کریں۔انہوں نے مزید کہاکہ بوڑھے، جوان، مرد اور خواتین سب کو بھارت اورپوری دنیا کویہ بتانے کیلئے مارچ کرناچاہیے کہ کشمیری اپنے علاقے پربھارتی تسلط اورہندوثقافت قبول نہیں کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودہ ہزار سے زائد حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئےچودہ ہزار سے زائد حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے Hajj2019
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے آج چیئرمین متحدہ علماء بورڈ مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات، علماء کرام،خطبا،موذن اور مدارس کے طلبہ کو مرحلہ وار صحت انصاف کارڈ دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب سے آج چیئرمین متحدہ علماء بورڈ مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات، علماء کرام،خطبا،موذن اور مدارس کے طلبہ کو مرحلہ وارصحت انصاف کارڈ دینےکا فیصلہ GOPunjabPK UsmanAKBuzdar MoIB_Official MaulanaTahirMehmoodAshrifi Meeting SehatInsafCard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے آج چیئرمین متحدہ علماء بورڈ مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات، علماء کرام،خطبا،موذن اور مدارس کے طلبہ کو مرحلہ وار صحت انصاف کارڈ دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب سے آج چیئرمین متحدہ علماء بورڈ مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات، علماء کرام،خطبا،موذن اور مدارس کے طلبہ کو مرحلہ وار صحت انصاف کارڈ دینے کا فیصلہ UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست نہیں دی، مصباح الحققومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست نہیں دی، مصباح الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسٰی کے ریفرنس کے خلاف بار کونسل کی پٹیشنپٹیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جن ججوں کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں پہلے سے ہی موجود ہیں ان کو ’اخلاقی طور پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔‘ JusticeQaziFaezIsa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے:فواد چوہدریمودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے: فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »