افغانستان کا امن خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے: شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کا امن خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے: شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Afghanistan

ان خیالات کا اظہار انھوں نے پاک افغان ٹریک ٹو پراجیکٹ سے وابستہ اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات پر کیا، یہ ملاقات وزارت خارجہ کے دفتر میں‌ ہوئی.شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں تاریخی، ثقافتی، مذہبی تعلقات ہیں، تعلقات باہمی اعتماد کے فقدان کے سبب سرد مہری کا شکار رہے.انھوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی داخلی خود مختاری کا احترام کرتا ہے، پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، افغانستان کا امن خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے.

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ خلوص دل سےافغان امن عمل میں مصالحانہ کردار ادا کیا، بھوربن میں افغانستان کےصف اول کے قائدین سے ملاقات ہوئی. وزیر خارجہ نے کہا کہ چینی اور افغان وزرائے خارجہ کو سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے، سہ فریقی کانفرنس جلد اسلام آباد میں منعقد ہو گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کا امن پورے خطے کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہاں ہے کیونکہ افغانستان کا امن پورے خطے کی تعمیر وترقی کے لیے ناگزیر ہے، ہم نے خلوصِ دل سے افغان امن عمل میں اپنا مصالحانہ کردار ادا کیا اور انشا اللہ کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے، رضا ربانیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں اضافہ اوورسیز کا حکومت پر اعتماد کا اظہار ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافہ اوورسیز کا حکومت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا سماجی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی خواہش ہے پاک بھارت تناؤ کم ، امن برقراررہے،شاہ محمودٹرمپ کی خواہش ہے پاک بھارت تناؤ کم ، امن برقراررہے،شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہمسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہ Read News OccupiedKashmir ForeignOfficePk PTIofficial MoIB_Official pid_gov pakistanstandwithkashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہمسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہ KashmirIssue DrMohammadFaisal SenateStandingCommittee IndiaOccupiedKashmir ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »