نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پراسکیوٹر نیب حافظ اسد اللہ اعوان ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کریں گے۔ مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کو بدھ کو احتساب عدالت میں جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جائے گا۔

پراسکیوٹر نیب مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز توسیع کی درخواست کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے۔ مریم نواز کسی سوال کا جواب نہیں دیتیں جبکہ حمزہ شہباز نے بھی تفتیشی ٹیم سے تعاون نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، چیئرمین نیباسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جانب سے جاری بیان میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیبہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیب Chairman NAB PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیبہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیب Read News ChairmanNAB PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کا انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام اور ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہوزیراعلی پنجاب کا انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام اور ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ CMPunjab UsmanBuzdar InformationTechnologyPark TourismApplication UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial PITB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمنی صدر کا ایران کے مقابلے سے توجہ ہٹانے کی ہرکوشش ناکام بنانے کا مطالبہیمنی صدر کا ایران کے مقابلے سے توجہ ہٹانے کی ہرکوشش ناکام بنانے کا مطالبہ YemeniPresident Iran DivertAttention AbdrabbuhMansurHadi HadiPresident
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'وسیم اختر کا بیان ناشتہ نہ کرنے کا نتیجہ، متحدہ رہنما کے پاس جانے کو تیار'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »