ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، چیئرمین نیب

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: NAB JusticeRJaveedIqbal Newsonepk

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتساب سب کی پالیسی پربلاامتیازکارروائی جاری ہے،نیب نے آگاہی تدارک پرمشتمل سہ جہتی پالیسی اختیارکی، سہ جہتی پالیسی کےمثبت نتائج سامنےآئےہیں اور نیب نے اب تک 326 ارب روپے ریکور کیے، 2018میں نیب نے 30 ارب ریکورکیے، 19 ماہ کےدوران نیب نےریکارڈکامیابیاں حاصل کیں۔

جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے بدعنوانی کے 1249 مقدمات دائرکیے، افسران بدعنوانی کیخلاف جنگ میں اپناقومی فرض ادا کر رہے ہیں، نیب افسران بھر پور محنت، دیانتداری سےکام کر رہے ہیں اور ہم ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کےلیےپرعزم ہیں جب کہ نیب کو موصول شکایات میں اضافہ عوام کے اعتماد کا اظہارہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگرد ی کے خاتمے کے بعد سیاحوں نے وزیر ستان کا رخ کرلیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے پہلے سال میں غربت کے خاتمے کے متعددپروگرام شروع کئے:نعیم الحقحکومت نے پہلے سال میں غربت کے خاتمے کے متعددپروگرام شروع کئے:نعیم الحق Read News naeemul_haque PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے اراکین سے ملاقاتوزیراعظم آزاد کشمیر نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور مقبوضہ وادی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ راجہ فاروق حیدر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرے میں شرکت بھی کریں گے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئے مفت تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت ختم - ایکسپریس اردومحکمہ صحت نے صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد نئے ریٹس کا مراسلہ جاری کر دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہوزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے کے واقعات: کے-الیکٹرک کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »