شاہ محمود کا ڈنمارک اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے رابطہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود کا ڈنمارک اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے رابطہ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

وزیرخارجہ نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کےحوالے سے بھارتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے دونوں ممالک پر واضح کیا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی یکطرفہ اقدامات کے مضمرات ہوں گے۔ وزیر خارجہ نے ڈنمارک اور ناروے پر زورد دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں رکوانے میں کردار ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں:شاہ محمود قریشیامریکی صدر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshi DonaldTrump Pakistan India KashmirIssue KashmirDeservesFreedom KashmirBleeds SMQureshiPTI ImranKhanPTI PMOIndia realDonaldTrump pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر تشویش ہے: فرانس، شاہ محمود کا ہم منصب کو فون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی خواہش ہے پاک بھارت تناؤ کم ، امن برقراررہے،شاہ محمودٹرمپ کی خواہش ہے پاک بھارت تناؤ کم ، امن برقراررہے،شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا ڈینش ہم منصب کو فون،مقبوصہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شاہ محمود کا ڈینش ہم منصب سے رابطہ - ایکسپریس اردوڈنمارک نہتے کشمیریوں کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے کردار ادا کرے،شاہ محمود قریشی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »