نیب نے 10 نئی انکوائریوں اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نئی انکوائریوں کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔

چیئرمین جاوید اقبال کے زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں دس نئی انکوائریز اور 2 انوسٹی گیشنز کی بھی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں سوات یونیورسٹی کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کیسز چیف سیکرٹری پختونخوا کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ محکمہ ریونیو چارسدہ کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کیسز اور ڈی ای او کوہاٹ، ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کے اہلکاروں کیخلاف کیسز بھی چیف سیکرٹری کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ نیب احتساب سب کے لئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے اربوں روپے متاثرین کو واپس کروائے، کاروباری برادری کیلئے ہیڈ کوارٹرز اور علاقائی دفاتر میں خصوصی سیل قائم کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ فلڈ فورکاسٹنگ نے نئی ایڈوائزری جاری کردیمحکمہ فلڈ فورکاسٹنگ نے نئی ایڈوائزری جاری کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، وزیر قانون | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہےکشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہے نریندرمودی سے گفتگو کے ذریعے ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کے لئے ’’کیا‘‘ حاصل کیا۔ javeednusrat PMOIndia POTUS realDonaldTrump ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کس کس نے توسیع لی اور کس نے اسے ٹھکرایا؟وزیر اعظم عمران خان نے 19 اگست کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے کس کس کو توسیع ملی، پڑھیے صحافی اعزاز سید کی اس تحریر میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نیب قوانین میں ترمیم کرنے جارہی ہے، وزیر قانون - ایکسپریس اردوپرائیویٹ آدمی کیخلاف نیب کی انکوائری اور اختیار ختم ہونا چاہیے، فروغ نسیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »