شبر زیدی فارغ، نوشین جاوید ایف بی آر کی نئی سربراہ تعینات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وفاقی کابینہ کی جانب سے سرکولیشن کے ذریعے نئی چیئرپرسن ایف بی آر کی سمری کی منظوری دی گئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad ShabbarZaidi NosheenJavaid FBR

حکومت نے شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے نوشین جاوید امجد کو نیا چیئرپرسن تعینات کردیا۔ادھر وفاقی کابینہ کی جانب سے سرکولیشن کے ذریعے نئی چیئرپرسن ایف بی آر کی سمری کی منظوری دی۔اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے 'متفقہ طور پر تجویز' دی کہ نوشین جاوید امجد کو نیا چیئرمین تعینات کرنا چاہیے، ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا گیا کہ شبر زیدی کو 2 سال کے عرصے کے لیے اعزازی بنیادوں پر چیئرپرسن تعینات کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ...

جب شبر زیدی سے اس وقت رابطہ کیا گیا تھا تو انہوں نے ڈان کو بتایا تھا کہ وہ کراچی میں ہیں اور علاج کی وجہ سے چھٹیوں پر ہیں۔ شبر زیدی کے چھٹیوں پر جانے سے قبل ذرائع نے ڈان کو بتایا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحیظ شیخ اور دیگر سینئر حکام سے ملاقات کی تھی اور انہیں غیرمعینہ مدت تک چھٹیوں پر جانے کے بارے میں بتایا تھا۔خیال رہے کہ 9 مئی 2019 کو وفاقی حکومت نے شبر زیدی کی دو سال کے لیے وفاقی ریونیو بورڈ کے اعزازی چیئرمین کے طور پر تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔

شبر زیدی کی بطور چیئرمین تعیناتی کے فیصلے پر ایف بی آر کے اندر سے ہی سخت تنقید سامنے آئی تھی اور وہاں موجود ان لینڈ ریونیو آفیسرز ایسوسی ایشن نے اس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عدالتی کارروائی کی دھمکی دی تھی۔ جس کے بعد ان کی تعیناتی کو عدالت عالیہ میں چیلنج بھی کیا گیا تھا جبکہ ان ک دور میں ہی تاجروں کی جانب سے پالیسیوں کے خلاف 2 مرتبہ ملک گیر ہڑتال کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبرزیدی عہدے سے فارغ،نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعیناتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے شبرزیدی کو چیئرمین ایف بی آرکے عہدے سے فارغ کردیا اور گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات اہل تشیع کو کیسی بھی قسم کی وزارت مت دیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پرختم کردی گئی شبر زیدی صاحب بھی پتلی گلی سے نکل گئے🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئر پرسن ایف بی آر تعیناتشبر زیدی کی اعزازی طور پر چیئرمین ایف بی آر تقرری ختم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتجتنا مرضی لگے رہو یہ تو قیامت تک مکمل نہی ہو گی Phir bhi yeh complete nahien ho gi اچھا مذاق ہے پختونوں کے ساتھ ۔۔۔لگے رہو منا بھائی ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »