شبرزیدی عہدے سے فارغ،نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کا چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کوفارغ کرنے کافیصلہ

میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا ہے اور وفاقی کابینہ نے گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کی چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری بھی دیدی ہے۔

خیال رہے ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کےلئے رخصت پر تھے اور شبر زیدی کی بطور چیئرمین اعزازی تقرری بھی فوری طور پر ختم کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اہل تشیع کو کیسی بھی قسم کی وزارت مت دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پرختم کردی گئی شبر زیدی صاحب بھی پتلی گلی سے نکل گئے🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئر پرسن ایف بی آر تعیناتشبر زیدی کی اعزازی طور پر چیئرمین ایف بی آر تقرری ختم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ ڈیٹا کی چوری، ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیاآپ کے میسجز کسطرح چوری چھپے پڑھے جاتے ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوتا؟ بچنے کا طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates WhatsAppHack
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بی جے پی رہنما کی اوچھی حرکتیں، سوشل میڈیا پر کڑی تنقیدبھارت : بی جے پی رہنما کی اوچھی حرکتیں، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید ARYNewsUrdu Bull dog news Pakistan ma pti leader ki bat bi kero Aga aga Dekho ho ta ha kya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتجتنا مرضی لگے رہو یہ تو قیامت تک مکمل نہی ہو گی Phir bhi yeh complete nahien ho gi اچھا مذاق ہے پختونوں کے ساتھ ۔۔۔لگے رہو منا بھائی ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »