گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاسکو مجموعی ضرورت کی 40 فیصد گندم کی خریداری نہیں کرسکی ۔ wheatcrisis Wheat Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:

کراچی: آٹے کے بحران اور اس کے نتیجے میں بڑھنے والی قیمتوں کی انکوائری کرنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ خریداری کی خراب صورتحال کے نتیجے میں دسمبر اور جنوری میں بحران شدت اختیار کرگیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سندھ میں گندم کی خریداری صفر رہی جبکہ اس کا ہدف 10 لاکھ ٹن تھا اسی طرح پنجاب نے 33 لاکھ 15 ہزار ٹن گندم خریدی جبکہ اس کی ضرورت و ہدف 40 لاکھ ٹن تھا۔وفاقی کوششوں کو پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن نے یقینی بنایا اور گندم کے 11 لاکھ ٹن کے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں 6 لاکھ 79 ہزار ٹن...

رپورٹ میں اس وقت کے ایم این ایف ایس اینڈ آر کے سیکریٹری ہاشم پوپلزئی اور پاسکو کے سابق ایم ڈی محمد خان کھچی کو تمام بحران کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گندم کی چوری میں اضافہ ہوا اور نجی اور سرکاری سطح پر بغیر کسی حساب کتاب کے گندم کی اسٹاک ہونے لگی اور حکومت گندم کی فراہمی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھی۔رپورٹ میں سابق سیکریٹری برائے حکومت پنجاب نسیم صادق اور سابق ڈائریکٹر فوڈ ڈاکٹر ظفر اقبال کو ان سنگین کوتاہیوں کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلجمعہ گھر میں ادا نہیں ہوتا گورنر صاحب. . Colonial hardwired secular Muslims have done great disservice toward Islam, that by endeavoring to defend their morally corrupt Western lifestyle, they have rather contributed to the increase of that aversion which the pious believers, in general, have toward secularism.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل Lahore GovernorPunjab ChMSarwar Appeal People Offer Fridayprayers Home COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد۔ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی عمران صاحب کی ناکامی ہے،مریم اورنگزیباسلام آباد۔ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی عمران صاحب کی ناکامی ہے،مریم اورنگزیب Read News Islamabad Hospitals PMImranKhan Marriyum_A pmln_org Marriyum_A pmln_org اپنی شکل ویکھ تے کام ویکھ اعلی نسل کی گشتور ہو تم arsched ارشد_کتا_شریف دسو وارث شاہ ایتھے کی لکھے گا UmarCheema1 توں دس وائی اعلی نسل کے غدار دلال Marriyum_A pmln_org Bitch is barking. Prostitute's all under shadow of pmln Marriyum_A pmln_org تم لوگوں نے تو میٹرو بنایا ہے ہسپتال تو نہیں بنایا مریضوں کو میٹرو پہ سیر کروائی جائے.؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشدپنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشد YasminRashid Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »