پنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشد YasminRashid Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Dr_YasminRashid

کیے ہیں جن میں سے 920 مثبت جبکہ 16 ہزار 149 ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب نے اب تک کورونا وائرس کے ٹوٹل 17063 ٹیسٹ کیے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی لیب میں 4ہزار39 ٹیسٹ ، نشتر اسپتال ملتان میں 500 ٹیسٹ

جبکہ شوکت خانم اسپتال میں 2238 ٹیسٹ کیے گئےہیں۔وزیر صحت کا کہنا ہے کہ این آئی ایچ لیب اسلام آبا د میں 2980 ٹیسٹ اور پرائیویٹ سیکٹر میں کورونا وائرس کے 7312 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کیے گئے کورونا وائرس کے 17063 ٹیسٹ میں سے 920 مثبت جبکہ 16 ہزار 149 ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی آلودگی میں کمی عارضی طور پر ہوئی ہے: اقوام متحدہماحولیاتی آلودگی میں کمی عارضی طور پر ہوئی ہے: اقوام متحدہ UnitedNations CoronaVirus EnvironmentalPollution LockDowns CarbonDioxide UN UN Ya ha Corona Ka musbat fiada arze he sahe mahol saf ho ga alodge Kam hoe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤکم ہے، محدو وسائل سےقابو پالیں گے: وزیر اعظمپاکستان میں کورونا کا پھیلاؤکم ہے، محدو وسائل سےقابو پالیں گے: وزیر اعظم Read News CoronaVirusPakistan PakistanFightsCorona COVID19Pandemic PMImrankhan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے:وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے نوول کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔عمران خان نے کہاکہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں ٹیسٹنگ کٹس نہیں لیبارٹری ایشو ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان -اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں ٹیسٹنگ کٹس نہیں لیبارٹری ایشو ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں ٹیسٹنگ کٹس نہیں لیبارٹری ایشو ہے،گلگت بلتستان میں اس وقت ایک ہی لیبارٹری ٹیسٹ … Sindh: Beverage limited SITE ARRA Karachi is still functioning while it's not necessary to produce carbonated soft drink as compared to other important products . please take notice against them employees have to come & it can be dangerous in pandemic legacy.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد۔ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی عمران صاحب کی ناکامی ہے،مریم اورنگزیباسلام آباد۔ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی عمران صاحب کی ناکامی ہے،مریم اورنگزیب Read News Islamabad Hospitals PMImranKhan Marriyum_A pmln_org Marriyum_A pmln_org اپنی شکل ویکھ تے کام ویکھ اعلی نسل کی گشتور ہو تم arsched ارشد_کتا_شریف دسو وارث شاہ ایتھے کی لکھے گا UmarCheema1 توں دس وائی اعلی نسل کے غدار دلال Marriyum_A pmln_org Bitch is barking. Prostitute's all under shadow of pmln Marriyum_A pmln_org تم لوگوں نے تو میٹرو بنایا ہے ہسپتال تو نہیں بنایا مریضوں کو میٹرو پہ سیر کروائی جائے.؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »