پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤکم ہے، محدو وسائل سےقابو پالیں گے: وزیر اعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤکم ہے، محدو وسائل سےقابو پالیں گے: وزیر اعظم Read News CoronaVirusPakistan PakistanFightsCorona COVID19Pandemic PMImrankhan pid_gov MoIB_Official

برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں کرونا وائرس کے ریکارڈ اعداد و شمار پر افسوس کا اظہار

ٹیکس ریفنڈ کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا مزدوروں کو بے روزگاری سے بچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کمزور طبقے کو کورونا وائرس کے اثرات سے زیادہ خطرہ ہے، لاک ڈاؤن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی۔ انہوں نے کہا کمزور طبقے کو کورونا وائرس سے معاشی خطرات ہیں، کمزور طبقے کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، مزدور طبقہ، دیہاڑی دار طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا حکومت کی ترجیح ہے صنعت کو فروغ دیا جائے، کورونا کے پھیلاؤکو روکنا ہے، تقریبات اور اجتماعات سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، کورونا سے پوری دنیا مشکل میں ہے۔ انہوں نے کہا لسٹ تیار کی ہے کونسی انڈسٹری سے کورونا پھیلاؤکا خطرہ نہیں، کنسٹرکشن انڈسٹری اور سڑکیں بننے سے کورونا پھیلنے کا خدشہ نہیں، کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے کل پیکج کا اعلان کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ کوئی پروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ووہان میں شیاؤمی کا بند ہیڈکوارٹر کھول دیا گیاکورونا کے باعث ووہان میں شیاؤمی کا بند ہیڈکوارٹر کھول دیا گیا Xiaomi Wuhan Headquarter Resumed CoronaVirus ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »