گلگت بلتستان میں ٹیسٹنگ کٹس نہیں لیبارٹری ایشو ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان میں ٹیسٹنگ کٹس نہیں لیبارٹری ایشو ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں ٹیسٹنگ کٹس نہیں لیبارٹری ایشو ہے۔

حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ چین سے آنے والی کٹس اور این آئی ایچ کی کٹس میں فرق ہے،گلگت بلتستان میں اس وقت لگ بھگ 30،35 وینٹی لیٹرز ہوں گے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ گلگت میں کرونا کے باعث ایک ڈاکٹر اور ایک ٹیکنیشن شہید ہوا،کرونا آپریشن سے پہلے یہ دونوں متاثر ہوئے اور شہید ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sindh: Beverage limited SITE ARRA Karachi is still functioning while it's not necessary to produce carbonated soft drink as compared to other important products . please take notice against them employees have to come & it can be dangerous in pandemic legacy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیاتاسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیاتاسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زورنہ ٹوٹ سکا،وائرس مزید 5 جانیں لےگیا،مریضوں کی تعداد1970 ہوگئیکورونا کا زورنہ ٹوٹ سکا،وائرس مزید 5 جانیں لےگیا،مریضوں کی تعداد1970 ہوگئی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیااسلام آباد : چین سے ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا، امدادی سامان میں ٹیسٹنگ کٹس، گلوز، حفاظتی ماسک کی بڑی مقدار شامل ہے۔ Saman gaya khaha logo ka gharo ma do ya saman
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا، امدادی سامان میں ٹیسٹنگ کٹس، گلوز، حفاظتی ماسک کی بڑی مقدار شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کیلیے میدان میں آگیااسلام آباد :سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا، امدادی سامان میں سیفٹی کٹس، تشخیصی کٹس اوریگر اشیا شامل ہے۔ Thanks Saudi government
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »