شاہ رخ خان نے کارتک آریان کے کان میں کیا کہا تھا؟ سچ سامنے آ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں کارتک آریان سے ملاقات کے دوران ان کے کان میں سرگوشی کی۔ تفصیلات جانیے: SRK𓃵 KartikAaryan BhoolBhulaiyaa2

نوجوان اداکار نے بتایا کہ میں شاہ رخ خان کا بہت بڑا مداح ہوں، ملاقات کے دوران میں نے اُن سے پوچھا کہ سر! کیا آپ نے بھول بھلیاں 2 دیکھی ہے؟اس سے قبل ایک انٹرویو میں کہہ چکے ہیں کہ جب مجھے کنگ کہا جاتا ہے، تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ لقب شاہ رخ خان کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ جب مجھے ایسے مخاطب کیا جاتا ہے تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ اصطلاح مجھے قبول کرنی چاہیے، مجھے تو ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔ کارتک آریان نے یہ بھی کہا کہ بادشاہ کہنا قبل از وقت ہے، میں پرنس کا لقب لینا چاہوں گا، یہ ایک مزاق ہے، دراصل میں ملنے والی تمام محبتوں سے خوش ہوں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں شاہ رخ خان بائیک پر بیٹھے ہیں اس دوران کارتک آریان انہیں ملتے ہیں، اس پر مداحوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کے اعلان پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعملحکومتی اتحاد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے کیس کی عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے چور چور چور عمران خان چور چور چور 🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺🦮🐕‍🦺🦮🦮🐕‍🦺🦮 سب یہودی ایجینٹ۔ریاست کے دشمن۔عوام کے دشمن۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہنیازی نے ملک برباد کیا Judiciary should give decision to save Pakistan like bartaniya did not to save Dajjali imran khan. Cant judiciary see that their decsion destablizing Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر کا آئین کے خلاف بات کرنا ان کے عہدے کے خلاف ہو گا: حامد خانصدر مملکت بتا دیں کہ آئین میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں لکھا ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار کی جیو پاکستان میں گفتگو آج تک صدر صاحب نے کوئی کام عہدے کے مطابق کیا ھے جو اب کریں گے سر کیوں اس عمر میں رسوا ہونے کے لیے پی ٹی ای وچ فیر وڑ گئے تسی مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کا اوورسیز وکلاء کے سپریم کورٹ کے لائسنس کے لئے کام میں تیزی لانے کا اعلانلندن ( چوہدری تبریز عورہ ) انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن  کے نو منتخب صدر مرزا صفدر اقبال ایڈوکیٹ نے جنرل سیکرٹری مرزا شہر یار بیگ ، بانی صدر محسن ملک اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »