انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کا اوورسیز وکلاء کے سپریم کورٹ کے لائسنس کے لئے کام میں تیزی لانے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن ( چوہدری تبریز عورہ ) انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن  کے نو منتخب صدر مرزا صفدر اقبال ایڈوکیٹ نے جنرل سیکرٹری مرزا شہر یار بیگ ، بانی صدر محسن ملک اور

اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل خالد نواز گھمن کے ہمراہ مشرقی لندن میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہم اوورسیز وکلاء کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے لائسنس کے لئے کام میں تیزی لائیں گے ۔ انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کی 2021 میں ممبر شپ میں بڑا اضافہ ہوا ہے، آگے بھی ہمارا ٹارگٹ ہو گا کہ ممبر شپ میں دو گنا اضافہ کیا جائے ، ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ پوری دنیا سے ہمارے ممبران انسانی حقوق اور وکلاء کی فلاح و بہود کے لیئے ہمارے پلیٹ فارم سے کام کر سکیں بانی صدر محسن ملک نے بات کرتے کہا کہ میں نئے منتخب...

جنرل سیکرڑی مرزا شہر یار بیگ نے بات کرتے ہوئے کہا میں نئے منتخب صدر مرزا صفدر اقبال کو مبارک باد دیتا ہوں ! ہماری سالانہ کانفرنس کامیاب رہی ہے ،2021 میں ممبر شپ میں اضافہ ہوا ہے ہم قانون کے طالب علموں کو ممبر شپ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں خالد نواز گھمن ایڈوکیٹ نے بات کرتے ہوئے کہا نئے صدر مرزا صفدر اقبال اور جنرل سیکرٹری مرزا شہر یار کو مبارک پیش کرتا ہوں مجھے یاد ہے کہ ہم لوگوں نے 2018 میں اکھٹے کاوش شروع کی تھے ہم نے آئی ایل اے کو ایک مقصد کے لیئے بنایا تھا وہ مقصد یہ تھا کہ ہم نے اپنے ملک...

پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالات کے جواب میں صدر مرزا صفدر اقبال کا کہنا تھا کہ آرگنائز یشن کے تمام چیپٹرز کے تمام ممبران کے اگر کوئی خدشات تھے سابقہ ادوار میں تو ان کو دور کر کے سب کو ساتھ ملا کر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر کا آئین کے خلاف بات کرنا ان کے عہدے کے خلاف ہو گا: حامد خانصدر مملکت بتا دیں کہ آئین میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں لکھا ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار کی جیو پاکستان میں گفتگو آج تک صدر صاحب نے کوئی کام عہدے کے مطابق کیا ھے جو اب کریں گے سر کیوں اس عمر میں رسوا ہونے کے لیے پی ٹی ای وچ فیر وڑ گئے تسی مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردودوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشافن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف ARYNewsUrdu PMLN Judges ko chahiya ladli ko ab phata dala bout hogaya ya سر تواڈی گل بجا اے پر راتی میاں صاحب دا جلسہ اخیر سی میں بڑے جلسے ویکھے پر کدی ایہنی دنیا کٹھی نئی سی ویکھی میرے کولوں پاویں قسم چکوا لو ہزار بارہ سو توں زیادہ عوام سی Hamza shahbaz haram khor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل بنچ بنانے کا مطالبہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل بنچ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا  کہ معاملہ انتہائی اہم Why. Not difficult issue. So simple case.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلانسندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »