دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: ExpressNews

گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیموتھ کرونارتنے 25 اور اوشاڈا فرنینڈو 35 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں، پاکستان بولرز تاحال وکٹ حاصل کرنے سے محروم ہیں۔

سری لنکا کے کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستان کو شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی پوزیشن مستحکم کریں۔ سری لنکا نے دوسرے میچ میں ایک تبدیلی کی ہے، آستریلیا کے خلاف شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ اسپنر ڈینوت ویلانگے کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انجری کے شکار شاہین آفریدی کی جگہ نعمان علی جبکہ اظہر علی کی جگہ فواد عالم کو فائنل الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔کپتان بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، فواد عالم، محمد رضوان، سلمان علی آغا، محمد نواز، نعمان علی، یاسر شاہ، حسن علی اور نسیم شاہ شامل ہیں۔کپتان ڈیموتھ کرونارتنے، اوشاڈا فرنینڈو، کوشل مینڈس، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دھننجایا ڈی سلوا، نروشن ڈکویلا، رمیش مینڈس، پربت جے سوریا، ڈینوت ویلانگے اور اسیتھا فرنینڈو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاںدو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ Selectors just want to destroy shan masood career genius player shanmasood
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا گال ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدوسرا گال ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PAKvsSL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، بابر اعظم نے حکمت عملی بتادیمختلف کنڈیشنز میں ہدف عبور کر رہے ہیں جو خوش آئند ہے، ہم وہ کرنا چاہتے ہیں جو کوئی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 PAKvsSL DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاریدوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket galletest
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاریسری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا10:30 PM, 23 Jul, 2022, متفرق خبریں, کھیل, گال : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »