پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:30 PM, 23 Jul, 2022, متفرق خبریں, کھیل, گال : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں

گال : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا ۔ پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے میزبان سری لنکا کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اترے گی ۔ فاسٹ باؤلر شاہیں شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے ان کی جگہ حارث رؤف یا فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکن ٹیم کو دیمتھ کرونا رتنے لیڈ کر رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف اور پاکستاناس وقت ہمیں اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ آئی ایم ایف مستقبل میں پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کرےگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی عوام چور منافق اور جھوٹوں کی سیاست کو مسترد کرچکی ہے: مریم اورنگزیبپاکستان کی عوام چور ، منافق اور جھوٹوں کی سیاست کو مسترد کرچکی ہے: مریم اورنگزیب PMLN Marriyum_A pmln_org CMPunjabElection PTIofficial PTIOfficialLHR GovtofPunjabPK GovtOfPunjab Marriyum_A pmln_org PTIofficial PTIOfficialLHR GovtofPunjabPK GovtOfPunjab اب پٹواری ہلكی آواز میں ایک دوسرے کو سمجھا رہے ہیں کہ ہمیں سازش کرکے حکومت میں لایا گیا تھا 🤣😀😀😀 Marriyum_A pmln_org PTIofficial PTIOfficialLHR GovtofPunjabPK GovtOfPunjab جی 17 جولائی کو Marriyum_A pmln_org PTIofficial PTIOfficialLHR GovtofPunjabPK GovtOfPunjab Baat to such hy magar baat hy ruswai ki.... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے سبکو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیسہ جیت گیا اور پاکستان ہار گیا: بلال قریشیکل ایک چیز تو ثابت ہوئی کہ آپ کے منتخب نمائندے اور وزراء بسوں میں آسانی سے سفر کرسکتے ہیں تو لہذا ان سے سفری مراعات لے لی جائیں تاکہ دیوالیہ ہوتی معیشت کو کچھ سہارا مل سکے.🇵🇰 Bilkul thek kaha apne Hahahahhahaha ya actor and actresses kis qadar drama hain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں پولیس تعینات کی جائے، ڈپٹی اسپیکرکا چیف سیکرٹری اور آئی جی کو خطتمام سکیورٹی انتظامات یقنی بنائے جائیں تاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق وزیراعلیٰ کا انتخاب کراسکوں، ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کا خط کیوں وہاں تیری بہن کامجرا ہے کیا بے غیرت😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری اور عمران خان پر پابندی۔۔بڑی خبر سامنے آگئیمیرے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگائی گئی تو فواد چودھری اور عمران خان کے اسلام آباد داخلے پر پابندی لگادیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ میں سے کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگاپنجاب اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے طلب کیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی میں مہمانوں کا داخلہ بند ہوگا، میڈیا پریس گیلری سے کوریج کرے گا، موبائل فون لے جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی مزید پڑھیں: CMPunjab PervaizElahi HamzaShahbaz GeoNews Pwz ilahe حمزہ شہباز Ch sab
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »