مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف

لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف فل کورٹ کا مانیں گے۔ اب یہ نہیں چلے گا کہ ہمارے لیے اور قانون ہے اور لاڈلے کیلئے اور قانون ہے۔

لاہور کے لبرٹی چوک پر حمزہ شہباز اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے عطاء تارڑ نے کہا کہ آپ نے اس ملک میں انصاف کا دہرا معیار بھی دیکھا ہے۔ ہمارے 25 ارکان کو ڈی سیٹ کرنا تھا تو کوئی اور فیصلہ دے دیا اب جب ہمیں 10 ارکان کو فائدہ ہوا ہے تو اپنے ہی فیصلے کے خلاف جا رہے ہیں۔ عطاء تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کا فیصلہ نہیں مانیں گے۔ عمران خان کو اپنی مرضی کے فیصلے کروانے کی عادت پڑگئی ہے۔ ہماری پوری قیادت جیل میں گئی لیکن کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی۔ ڈپٹی...

انہوں نے کہا کہ عمران خان سے توشہ خانہ اور فرح خان کی کرپشن کا حساب لیں گے۔ عمران خان کی کچھ مجبوریاں ہیں،یہ جیل نہیں جا سکتا۔ موقع ملا تو عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج کر دم لیں گے۔ عطاء تارڑ نے کہا کہ عمران خان دونوں ہاتھوں سے پاکستان کو لوٹتے رہے۔ فرح خان ملک سے باہر بھاگ گئی ہے۔ ایک دن بھی حمزہ شہباز کو چین سے وزارت اعلیٰ کے منصب پر رہنے نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا انتخاب سپریم کورٹ کا تحریری حکم جاریسپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’پنجاب اسمبلی میں آج کا ڈھونگ سپریم کورٹ کی نامعقول تشریح کا براہ راست نتیجہ ہے‘سپریم کورٹ کو اُس وقت پارٹی سربراہ کی آمریت کی نظیر قائم کرنے سے خبردار کیا گیا تھا: ماہر قانون دان صلاح الدین احمد Who moved Supreme Court Yes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل سپریم کورٹ کا بینچ تحلیلڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل بینچ تحلیل ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Hahaha...is puri supreme adalaton may koi mai ka lal nahi jo haq aur such kay sath khara ho? Nawan jata khol gya یہ فیصلے اپنی اولادوں اور بیگمات کی خواہش پر دیتے ہیں۔ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔قانون نا ہوا رنڈی خانہ ہو گیا سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے یکم جولائی کا فیصلہ بحال کردیا04:27 PM, 23 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے یکم جولائی کا فیصلہ بحال کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ ستتر سالہ چوہدری کی سیاست اب ختم ہو گئی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیگی رہنما کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیاپاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کاشف چودھری کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »