لیگی رہنما کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیگی رہنما کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ میں لیگی ایم پی اے کاشف چودھری کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔فیصلے میں بتایا گی کہ ن لیگی رکن کاشف چودھری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی، انہوں نے مخالف فریق عبدالغفور کے ساتھ سمجھوتے پر انٹرا کورٹ اپیل واپس لے لی۔

فیصلے میں مزید بتایا گیا کہ ہائیکورٹ سے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کے بعد نااہلی کا فیصلہ عدالت عظمیٰ میں میں چیلنج نہیں ہو سکتا، ہائیکورٹ سے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے پر سپریم کورٹ میں اپیل کا کوئی میرٹ نہیں بنتا۔فیصلے کے مطابق کاشف چودھری کی ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چودھری کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیا تھا اور ہدایت کی تھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کاشف چودھری کو ڈی نوٹیفائی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا بدلتا سیاسی منظرنامہ : چیف سیکریٹری کی بھی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی درخواستلاہور : آئی جی پنجاب کے بعد چیف سیکریٹری پنجاب نے بھی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی درخواست کردی۔......................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کی حمایت نہ کرنے کی وجہ بتا دیمسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد پہلا ردعمل جاری کر دیاہے ۔ وجہ اور کوئی نہیں بس ضمیر فروشی کی قیمت مل گئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات ختم سابق صدر کا وکٹری کا نشانسابق صدر آصف زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے،آصف زرداری واپسی پر اپنی گاڑی میں وکٹری کا نشان بناتے ہوئے گزرے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کا اسمبلی کی سکیورٹی پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کا حکمسادے الفاظ میں پنجاب اسمبلی کی سیکورٹی کی زمیداری گلو بٹوں کے حوالے کر دی گئی عمران خان کو چوہدری پرویز الٰہی کے گھر میں بیٹھ جانا چاہیے کیونکہ وہ ڈھیٹ ڈاکو نے وہاں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے کیوں؟؟؟ اکثریت تو PTI کے پاس ھے؟؟ یہ شخص گڑ بڑ ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست جماعت اسلامی نے بھی دی تھی؟ حافظ نعیم کا مؤقفترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے خود سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی مزید پڑھیں: JamaateIslami HaifzNaeem GeoNews اور جو نعیم صاحب نے کانفرس کی ہے وہ شاید آپ نے نہیں دیکھی ڈرپوک جھوٹ 😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »