دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket galletest

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔

سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی جانب سے اوشاڈا فرنینڈو اور دیمتھ کرونا رتنے نے اننگز کا آغاز کیا اور لنکن ٹائیگرز نے بغیر کسی نقصان کے 20 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، اظہر علی کی جگہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نعمان علی پلیئنگ الیون میں شامل ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی کی جگہ نعمان علی کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپچ کی کنڈیشن دیکھ کر ہم نے نعمان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا، کپتان بابراعظم Zardari
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاںدو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ Selectors just want to destroy shan masood career genius player shanmasood
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاریسری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے بابر اعظم کا بیانگال(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ  سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک میں 228 روپے کا ہوگیاجمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔ جیو نیوز کو مبارک ہیں۔دن رات شہبازشریف کا تعریف کرتا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی اسمبلی ہال میں داخلے کیخلاف پرویز الہیٰ کی درخواست دائرپرویز الہٰی نے اسمبلی ہال میں پولیس سیکیورٹی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، استدعا کی کہ آئی جی پنجاب کو حکم دیا جائے کوئی پولیس والا اسمبلی ہال میں داخل نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »