ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک میں 228 روپے کا ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔

جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ایک بار پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر ایک روپے 19 پیسے مہنگا ہوا۔.

جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ایک بار پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر ایک روپے 19 پیسے مہنگا ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو نیوز کو مبارک ہیں۔دن رات شہبازشریف کا تعریف کرتا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوکت ترین نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادیاسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر اوپر جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادیتفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ڈالر کی بڑھتی قیمت کے حوالے سے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے حکومت سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یورپ میں گرمی کی شدت میں اضافہ مرنے والوں کی تعداد 1700 سے بڑھ گئییورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، اسپین اور پرتگال میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی۔فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزگار کی تلاش میں امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 128فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوروزگار کی تلاش میں متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 35ہزار 173یعنی 128فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے OfficialDGISPR آپ کے بیان کے بعد ڈالر کی پرفارمنس دیکھ کر ہرپاکستانی ڈالر خریدنے کی کوشش کرتے ہوئے۔ ڈالر پر بیان دے کر اسکی عزت وقار بڑھانے پر شکریہ۔ 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سندھ میں بھی دھاندلی کی کوشش ناکام بنانے کی منصوبہ بندیاسلام آباد : تحریک انصاف نے سندھ میں بھی دھاندلی کی کوشش ناکام بنانے کی منصوبہ بندی کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہلی: کپڑے کی قیمت کم کیوں بتائی؟ لڑکی کی میٹرو میں لڑکے پر تھپڑوں کی برساتمیاں بیوی میں لڑائی جھگڑا ایک عام سے بات سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہی جھگڑا میٹرو میں شروع ہوجائے تو دیگر دیکھنے والے اس سے محظوظ ہوتے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »