پولیس کی اسمبلی ہال میں داخلے کیخلاف پرویز الہیٰ کی درخواست دائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الہٰی نے اسمبلی ہال میں پولیس سیکیورٹی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، استدعا کی کہ آئی جی پنجاب کو حکم دیا جائے کوئی پولیس والا اسمبلی ہال میں داخل نہ ہو۔

سپریم کورٹ میں پرویز الہٰی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سارجنٹس کو اسمبلی ہال کی سیکیورٹی کرنے دی جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے تاریخی دنگل آج ہورہا ہے، جیت کے لیے پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز دونوں ہی پُرامید ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر آئینی اقدامات کر کے انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ سپریم کورٹ یکم جولائی کو صاف اور شفاف انتخابات کا حکم دے چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر کے پولیس کانسٹیبلز کو کراچی ٹریفک پولیس میں شمولیت کی پیشکشاس تبادلے میں دلچسپی رکھنے والے پولیس کانسٹیبلز 25 جولائی 2022 تک آپ نے کوائف ڈی آئی جی ٹریفک برانچ کی شیٹ برانچ میں جمع کراسکتے ہیں، پولیس حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں پولیس تعینات کی جائے، ڈپٹی اسپیکرکا چیف سیکرٹری اور آئی جی کو خطتمام سکیورٹی انتظامات یقنی بنائے جائیں تاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق وزیراعلیٰ کا انتخاب کراسکوں، ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کا خط کیوں وہاں تیری بہن کامجرا ہے کیا بے غیرت😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپ میں گرمی کی شدت میں اضافہ مرنے والوں کی تعداد 1700 سے بڑھ گئییورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، اسپین اور پرتگال میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی۔فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزگار کی تلاش میں امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 128فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوروزگار کی تلاش میں متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 35ہزار 173یعنی 128فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے OfficialDGISPR آپ کے بیان کے بعد ڈالر کی پرفارمنس دیکھ کر ہرپاکستانی ڈالر خریدنے کی کوشش کرتے ہوئے۔ ڈالر پر بیان دے کر اسکی عزت وقار بڑھانے پر شکریہ۔ 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کا اسمبلی کی سکیورٹی پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کا حکمسادے الفاظ میں پنجاب اسمبلی کی سیکورٹی کی زمیداری گلو بٹوں کے حوالے کر دی گئی عمران خان کو چوہدری پرویز الٰہی کے گھر میں بیٹھ جانا چاہیے کیونکہ وہ ڈھیٹ ڈاکو نے وہاں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے کیوں؟؟؟ اکثریت تو PTI کے پاس ھے؟؟ یہ شخص گڑ بڑ ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سندھ میں بھی دھاندلی کی کوشش ناکام بنانے کی منصوبہ بندیاسلام آباد : تحریک انصاف نے سندھ میں بھی دھاندلی کی کوشش ناکام بنانے کی منصوبہ بندی کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »