شاہین آفریدی کی جگہ نعمان علی کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے مزید پڑھیے: expressnews

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے انجری کا شکار ہونے پر نعمان علی کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کپتان بابراعظم نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہین ہمارا اہم پیسر ہے جو ہمیں بولنگ سائیڈ پر اچھا آغاز فراہم کرتا ہے، بدقسمتی سے انجری کے سبب وہ اگلا میچ نہیں کھیل سکے گا لیکن پچ کی کنڈیشن دیکھ کر ہم نے نعمان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نے سری لنکن شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی اور اسی میچ کے دوران ہی شاہین آفریدی انجرڈ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zardari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل سپریم کورٹ کا بینچ تحلیلڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل بینچ تحلیل ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Hahaha...is puri supreme adalaton may koi mai ka lal nahi jo haq aur such kay sath khara ho? Nawan jata khol gya یہ فیصلے اپنی اولادوں اور بیگمات کی خواہش پر دیتے ہیں۔ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔قانون نا ہوا رنڈی خانہ ہو گیا سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اولمپیئن ارشد ندیم کی ٹویٹ کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا پیغام بھی آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے اولمپیئن ارشد ندیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیمل خاور کا اداکاری کی دنیا میں واپسی کا عندیہ - ایکسپریس اردونیمل خاور نے انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران یہ اعلان کیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جمعرات کی تقریر کا مسودہ منگوا لیاوقت بتائے گا کہ بددیانت کون ہے: ترجمان الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بیان پر ردعمل ECP_Pakistan tiyari karo yeah adhara bika huwa Mall iskay andar bethy ghadaro ko agg lagany chahiye jo ziadti inho ny ki hai! Raat 2:50 Am noon League ky bandy ka notifications nikal rahy hain! Spreading venom against institutions. مسودہ اور ریکارڈ منگواتے ہی رہ جانا کاروائی نہ کرنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کا بدلتا سیاسی منظرنامہ : چیف سیکریٹری کی بھی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی درخواستلاہور : آئی جی پنجاب کے بعد چیف سیکریٹری پنجاب نے بھی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی درخواست کردی۔......................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پنجاب اسمبلی میں آج کا ڈھونگ سپریم کورٹ کی نامعقول تشریح کا براہ راست نتیجہ ہے‘سپریم کورٹ کو اُس وقت پارٹی سربراہ کی آمریت کی نظیر قائم کرنے سے خبردار کیا گیا تھا: ماہر قانون دان صلاح الدین احمد Who moved Supreme Court Yes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »