الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جمعرات کی تقریر کا مسودہ منگوا لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقت بتائے گا کہ بددیانت کون ہے: ترجمان الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جمعرات کی تقریر کا مسودہ منگوالیا۔

جمعرات کے روز لاہور کے لبرٹی چوک میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کیا جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو ہرانے کا ہر حربہ استعمال کیا گیا، جنہوں نے پنجاب ضمنی الیکشن کروایا انہیں سزا دینی چاہیے۔ تاہم اب الیکشن کمیشن نے عمران خان کی اس تقریر کا مسودہ منگوالیا ہے اور اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا وقت بتائے گا کہ بددیانت کون ہے۔

دوسری جانب اس سے قبل ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن چوروں اور لوٹوں کو جتانےکی کوشش کر رہا ہے، الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو گیا، حکومتی لوگوں کے ساتھ مل کر دھاندلی کر رہا ہے۔بعد ازاں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی بھکر اور لیہ میں تقریر کا ریکارڈ طلب کیا گیا تھا جب کہ 8 جولائی کو خوشاب میں کی جانے والی تقریر کا ریکارڈ بھی مانگا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Spreading venom against institutions.

مسودہ اور ریکارڈ منگواتے ہی رہ جانا کاروائی نہ کرنا

اوئے چل اے

ECP_Pakistan tiyari karo yeah adhara bika huwa Mall iskay andar bethy ghadaro ko agg lagany chahiye jo ziadti inho ny ki hai! Raat 2:50 Am noon League ky bandy ka notifications nikal rahy hain!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران خان الیکشن کمیشن پر بدستور برہمضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران خان الیکشن کمیشن پر بدستور برہم نظر آئے، ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے پنجاب ضمنی الیکشن کروایا انہیں سزا دینی چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  الیکشن کمیشن نے  پی پی 7 راولپنڈی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی پاکستان تحریک انصاف  کے امیدوار کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'وقت بتائے گا بددیانت کون ہے'، الیکشن کمیشن کا عمران خان کی تقریر پر نوٹسECP_Pakistan جاتی امراء کا پالتو کتا راجہ ٹومی داہر الیکشن کمیشن اپنی خیر مناؤ اپنی اوقات سے بڑی باتیں نہ کرو یہ سب پالتو ہیں راولپنڈی کے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع - ایکسپریس اردوکے پی بلدیاتی انتخابات میں جلسے کرنے پر الیکشن کمیشن نے عمران خان اور اسد عمر کو نوٹس جاری کیے تھے بس یہی کرتے رھنا تاريخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ اور پھر کہتے ہیں کہ دنیا میں عزت کیوں نہیں ھماری. اور نیازی جو منافق کہتا ھے کہ دو نہیں ایک نظام..... اُس کو خود چاہیے کہ پیش ھوکر بولے کہ آج فیصلہ سناؤ Waja...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درخواست گزار دوبارہ گنتی کی وجوہات بتانے میں ناکام رہا: الیکشن کمیشن/ فائل فوٹو گوگل سورس(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جاہلو یہ پی ٹی آئی کو جھٹکا نہیں یہ انصاف کو جھٹکا ہے، یہ عوام کی اکثریت کی رائے کو جھٹکا ہے، یہ ان کے صاف شفاف الیکشن کے دعوؤں کو جھٹکا ہے۔ چورسے کیاامید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن جانبدار، بارش کی وجہ سے انتخابات ملتوی کرنا مضحکہ خیز ہے: اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی، حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخاب صرف 3 دن پہلے ملتوی کردیئے گئے، الیکشن ملتوی کرنے کی وجہ بارش بتائی گئی، یہ ایک مضحکہ خیز بات ہے، الیکشن کمیشن کا نیا فیصلہ سن کر حیرانی ہوئی۔ جب KPK میں انہی وجوہات کی بناء پر الیکشن ملتوی ہوۓ تھے تب الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا کچھ تو شرم کر لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »