صدر کا آئین کے خلاف بات کرنا ان کے عہدے کے خلاف ہو گا: حامد خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت بتا دیں کہ آئین میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں لکھا ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار کی جیو پاکستان میں گفتگو

صدر مملکت بتا دیں کہ آئین میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں لکھا ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار۔ فوٹو فائل

سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کا آئین کے خلاف بات کرنا ان کے عہدے کے خلاف ہو گا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فل کورٹ کا مطالبہ مناسب نہیں ہے، پہلے بھی فیصلہ پانچ ججوں کی بینچ نے کیا تھا، مناسب یہی ہے کہ پانچ ججوں کا بینچ بننا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wou ladly h un k liye sb jaiz hai

مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو

دندان ساز تو آئین کو ہی نہیں مانتا ہے

سر کیوں اس عمر میں رسوا ہونے کے لیے پی ٹی ای وچ فیر وڑ گئے تسی

آج تک صدر صاحب نے کوئی کام عہدے کے مطابق کیا ھے جو اب کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشافن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف ARYNewsUrdu PMLN Judges ko chahiya ladli ko ab phata dala bout hogaya ya سر تواڈی گل بجا اے پر راتی میاں صاحب دا جلسہ اخیر سی میں بڑے جلسے ویکھے پر کدی ایہنی دنیا کٹھی نئی سی ویکھی میرے کولوں پاویں قسم چکوا لو ہزار بارہ سو توں زیادہ عوام سی Hamza shahbaz haram khor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز رشید کا پی ٹی آئی کو اپنے قانونی مشیروں کے خلاف احتجاج کا مشورہمسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے پی ٹی آئی کو اپنے قانونی مشیروں کے خلاف احتجاج کا مشورہ دیدیا ہے۔ SenPervaizRd woh parasite haiy Joo Ghar ka na ghat ka Dawn leaks yad hain? یہ کون لوگ ہیں جو آ جاتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردودوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہاقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے میانمار کی حکومت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام پر مبنی مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلے دے دیا ہے۔ 'اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu cmpunjabelection SupremeCourtofpakistan کل ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑا کر جو رولنگ دی آج سپریم کورٹ اس رولنگ کو اُڑا کر اپنے آزاد ہونے کا ثبوت دے سکتی ہے۔ اگر چاہے تو ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور supremecourt MandateVsMafia CMPunjabElections Great job supreem cout ko jaldi is k fasala lana cahiya tak in sb ko bhaganay k time n mily
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »