روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ dollar Pakistan business

اُدھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کی بڑی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 231 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجب کے انتخاب کے معاملے سے متعلق سیاسی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے روپیہ دباؤ میں رہا۔ ڈیمانڈ کے محاذ پر درآمد کنندگان نے روپے کی گراوٹ کے پیش نظر اپنے لیٹر آف کریڈٹ کو تیزی سے کھولنے کا راستہ اختیار کیا ہے، برآمد کنندگان بھی اپنی رقوم کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے بیرون ملک رقم بھیج رہے ہیں۔ حکومت سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے گائیڈ لائنز جاری کرے کہ برآمد کنندگان ادائیگیاں موصول ہونے کے فوراً بعد اپنی ڈالر کی آمدنی کو...

ماہرین کے مطابق برآمد کنندگان کی جانب سے اپنی روپے کی کمائی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوشش اور روپے میں منتقلی میں تاخیر نے شرح مبادلہ پر انتہائی دباؤ ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ڈالر کی نمایاں کمی ہے۔ خدشہ ہے مقامی کرنسی مسلسل گرتی رہے گی کیونکہ ڈالر کی اڑان کو روکنے کے لیے کوئی عملی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی نے ملک برباد کیا

Judiciary should give decision to save Pakistan like bartaniya did not to save Dajjali imran khan. Cant judiciary see that their decsion destablizing Pakistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں 20 روپے اضافہ - ایکسپریس اردوڈالر سمیت دیگر اہم غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدرمیں ہوشربااضافہ پاکستان کے غیرملکی قرضے میں کئی ٹریلین روپے کا اضافہ ہوگیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اتحادی حکومت کے ساڑھے تین ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے پاکستان کے غیرملکی قرضے میں 6ٹریلین روپے اضافہ ہو گیا۔ نیوز ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگاملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY In ko kia awam zaleeel ho rahi ha chahty bhi yahi ha...b.c...pmln_org پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہےاور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں💔 Banks are opening (if any) LCs on Rs 248.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے بابر اعظم کا بیانگال(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ  سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ججز کے فیصلوں پر قانون کے دائرے میں رہ کر بات ہوسکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہعدالت کے فیصلے قوم کے سامنے کھلی کتاب کی طرح موجود ہوتے ہیں، ہم پہلے بھی مختلف چیزوں کی نشاندہی کرتے رہے۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah CMpunjabelection SupremeCourtofpakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »