ججز کے فیصلوں پر قانون کے دائرے میں رہ کر بات ہوسکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کے فیصلے قوم کے سامنے کھلی کتاب کی طرح موجود ہوتے ہیں، ہم پہلے بھی مختلف چیزوں کی نشاندہی کرتے رہے۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah CMpunjabelection SupremeCourtofpakistan

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ججز کے فیصلوں پر قانون کے دائرے میں رہ کر بات کی جاسکتی ہے، اس بینچ سے انصاف کی توقع نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی مختلف چیزوں کی نشاندہی کرتے رہے ہیں، فیصلوں پر قانون کے دائرے میں رہ کر بات کی جاسکتی ہے، ججز کے خلاف کارروائی کے ہم ہمیشہ خلاف رہے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ 63 اے کی تشریح اور فیصلے پر پی ٹی آئی نے بڑی خوشیاں منائیں، ہمارے 25 ووٹ کاٹے گئے اور اسی فیصلے کی بنیاد پر دوبارہ الیکشن ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پیر کو بینچ سے متعلق تحریری درخواست جمع کریں گے، ہمیں اس بینچ سے انصاف کی توقع نہیں، آج بھی فل بینچ کی درخواست کی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد پر جب کام جاری تھا، تب بھی نئے انتخابات کی تجویز آئی تھی، اس وقت اپوزیشن اتحاد نے اس تجویز کو قبول نہیں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کے کارکنوں کی چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر نعرے بازیپاکستان مسلم لیگ (ق) کے کارکنوں نے گلبرگ میں چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang چوہدری شجاعت قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ھے، خدا کے آگے جوابدہی کا ڈر نہیں ھے، زرداری جیسے شخص کیلئے فیملی کی پرواہ نہیں ھے، عمران خان جیسے ایماندار اور محب وطن کے مقابلے میں زرداری جیسے کرپٹ آدمی کی حمایت کو لیکر چوہدری شجاعت قبر میں جائیگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہت ہوگیا، یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے: مریمCrime family فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ MaryamNSharif
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائے:مریم نوازلاہور: مریم نواز شریف نے کہاہے کہ یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائےبہت ہو گیا۔ ٹوئیٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ MaryamNSharif فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ MaryamNSharif Nice leader Maryam Nawaz Sharif 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💖💞💖
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کے وکیل سپریم کورٹ میں پیش حمزہ شہباز کی عبوری وزیراعلیٰ کی حیثیت بحالپاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو 25 جولائی تک مکمل اختیارات کے استعمال سے روکتے ہوئے ان کی عبوری حیثیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے 2020 کے الیکشن نتائج پلٹنے کی کوشش کی، بینی تھامپسن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کے گانے ’حبیبی‘ پر فیضان شیخ اور ماہم کے ڈانس کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا صارفین فیضان شیخ اور ماہم عامر سمیت ان کے دوستوں کے ڈانس کو پسند کررہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »