کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا

فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نالہ کاہا سلطان اور نالہ چھاچھڑ سے سیلابی ریلا میدانی اور پچھاد کے علاقوں میں پہنچ گیا جبکہ چک شہید کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ اور مقامی افراد حفاظتی بند مضبوط کرنے میں مصروف ہیں۔

ملیر، گلبرگ، لیاقت آباد، ایم اے جناح روڈ اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر چترال میں طوفانی بارش سے فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں بھی بادل برسے جبکہ بولان اور نصیر آباد سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے آج سے منگل تک بلوچستان کے 15 اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ توبہ اچکزئی کے ڈیم کے حفاظتی بند میں دراڑ پڑگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہو گئی ہے جبکہ 6 ہزارسے زائد مکانات اور املاک کونقصان پہنچا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر کے سکولوں میں قرآن مجید پڑھانے کے حوالے سے اہم فیصلہتفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں اسکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے لیے ایکٹ 2018 کی منظوری دے دی گئی۔حکومت پنجاب نے پنجاب کمپلسری ٹیچنگ آف دی ہولی قرآن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جعلی بھرتیوں کے کیس میں بھارتی وزیر گرفتار، قریبی ساتھی کے گھر سے 20 کروڑ برآمدپرتھا چھترجی کو جمعے سے شروع ہونے والی 26 گھنٹے طویل تفتیش کے بعد گرفتار کیا گیا: بھارتی میڈیا Pakistan hota to sakoon se reh rha hota 3000 میں تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹ یعنی فیسبک انسٹاگرام ٹک ٹاک ٹویٹر یوٹیوب سبسکرائبر واچ ٹائم ویوز لائکس انلائکس فالوورز کمنٹس دینے کا طریقہ سکھاتے ہیں Kaah hmary mulk ma b asa hota
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں 23 سے 26 جولائی کے مون سون سسٹم کی شدت زیادہ ہے: چیف میٹرولوجسٹکراچی میں 24 سے 26 جولائی کے دوران تیز بارش کا امکان ہے جس دوران شہر میں 100 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش ہوسکتی ہے: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے انتخاب سے پنجاب میں بڑی تبدیلی، نیا آئی جی تعیناتلاہور : آئی جی پنجاب راؤ سردار کی مزید کام سے معذرت کے بعد فیصل شاہکار کو صوبے کی پولیس کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔ شاہکاری کی صحت دیکھو ،یار اسے کام پر لگا رہے ہو اس صحت پر تو اسے ہسپتال میں بیڈ کروا کر دو Kia shahhkaar dikhaae ga ..halat hi ni ha iski😂 Choosni jai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہفتے سے شروع ہونے والامون سون کا نیا اسپیل 27 جولائی تک جاری رہیگا، محکمہ موسمیات Allah Rehem Karega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشملیر، گلبرگ، لیاقت آباد، ایم اے جناح روڈ اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »