کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا ہے، شہر میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو سکتی ہے۔

آج کو کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، جن علاقوں میں بارش ہوئی ہے ان میں ملیر، ماڈل کالونی، ایئر پورٹ اور اس کے اطراف، فیڈرل بی ایریا، ناظم آباد، گلستان جوہر شامل ہیں۔ رات گئے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش جاری رہی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز بارش سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، دن میں درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ حیدرآباد میں بھی رات گئے سے تیز بارش جاری ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے، مسلسل بارش سے 11 ہزار کے وی کے 207 فیڈر ٹرپ کر گئے، اور حیدرآباد 42، نوابشاہ 42 اور میرپورخاص میں 43 فیڈرز کو بجلی کی فراہمی بند ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی میں خود کش حملے کے کیس میں پیشرفت سہولت کار زیب کا خاکہ جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جامعہ کراچی میں  چین کے اساتذہ کی ویب پر خود کش حملے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، دھماکے کے مرکزی سہولت کار زیب کا خاکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 600 سے زائد نئے کیسزملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد 600 سے زائد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت، سہولت کار کا خاکہ تیارجامعہ کراچی خودکش حملے میں استعمال کیا گیا بارود سے بھرا بیگ دہشتگرد زیب نے تیار کیا تھا: پولیس ذرائع زرادی نے ووٹ کے بدلے آصفہ کا رشتہ مونس الہی کو دینے کی آفر کر دی چوہدری وی بہت سیانے بلاول کو فری میں مانگ رہے ہیں ساتھ 😂🍌پارٹی وچلے ذرائع ✌️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہفتے سے شروع ہونے والامون سون کا نیا اسپیل 27 جولائی تک جاری رہیگا، محکمہ موسمیات Allah Rehem Karega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی کال پر کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج - ایکسپریس اردوعمران خان کی کال پر کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »