شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وہ اب ان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ دیکھا سکتے ہیں۔

مقبول آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر شاہ رخ خان کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر ’جوان‘ کی ریلیز کا اعلان کیا۔

نیٹ فلکس نے اس کیلیے خصوصی ویڈیو بھی جاری کی جس میں شاہ رخ خان دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر 2 منٹ کے اندر فلم پلیٹ فارم پر ریلیز نہیں کی گئی تو میں تمہارے ’TUDUM‘ کا ’BUDUM‘ کر دوں گا۔ جب ان کا مطالبہ تسلیم کر لیا جاتا ہے تو سُپر اسٹار اعلان کرتے ہیں کہ یہ میری سالگرہ پر آپ سب کیلیے تحفہ ہے۔ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں نیٹ فلکس نے لکھا کہ ’سالگرہ جوان کی ہے لیکن تحفہ سب کیلیے۔‘ اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے بھی بتایا کہ یہاں ریلیز کی گئی فلم میں وہ حصے بھی شامل ہیں جو سنیما گھروں میں نہیں دکھائے...

’جوان‘ ہندوستانی معاشرے میں بدعنوانی کا مقابلہ کرنے والے باپ بیٹے کی جوڑی پر مبنی کہانی ہے۔ فلم کو سینما گھروں میں 7 ستمبر کو ریلیز کیا گیا تھا جس نے بالی وڈ کی تاریخ میں سب سے کم وقت میں ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری!ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے پاکستانی مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وہ اب ان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ دیکھا سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ڈنکی‘ کے ٹیزر کی ریلیز کیلیے شاندار تقریب کے انعقاد کا فیصلہممبئی: رواں سال انڈسٹری کو دو سُپرہٹ فلمیں دینے کے بعد بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ڈنکی‘ کے ٹیزر کی ریلیز کیلیے شاندار تقریب کے انعقاد کا فیصلہممبئی: رواں سال انڈسٹری کو دو سُپرہٹ فلمیں دینے کے بعد بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا ’بازی گر‘ سے ’جوان‘ تک کا سفر: ایک اینٹی ہیرو جو پہلے ’کِنگ آف رومانس‘ اور پھر سُپرسٹار بنایوں تو آج شاہ رخ کو کنگ آف رومانس کہا جاتا ہے لیکن شاہ رخ نے کامیابی کی پہلی سیڑھی رومانس کے ذریعے نہیں بلکہ اینٹی ہیرو بن کر چڑھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی سالگرہ،شاہ رخ خان کی فلم ’ ڈنکی‘ کا ٹیزر بھی آج ہی اُن کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ کا سالگرہ پر سرپرائز، اب پاکستانی فینز بھیسالگرہ 'جوان' کی ہے لیکن تحفہ سب کے لیے ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »