شاہ رخ خان کی سالگرہ،

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کی فلم ’ ڈنکی‘ کا ٹیزر بھی آج ہی اُن کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا

میانداد کو تھپڑ مارنے کا الزام، راشد لطیف نے صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاہم نے یہ الیکشن عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے، شہباز شریفعبدالرحمان کیتھران سمیت بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کیلیے تیاررواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ؛ برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمیقائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقررپاکستان کا اضافی فنڈ کیلیے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہافغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاز کرنے کا گھناؤنا منصوبہ...

گزشتہ شب جیسے ہی 12 بجے اور شاہ رخ خان کی سالگرہ کی شروعات ہوئی تو ہر سال کی طرح کی اس بار بھی اُن کے مداحوں کی بڑی تعداد اُن کے گھر “منت” کے باہر جمع ہوگئی۔شاہ رخ خان کے مداح غبارے، سالگرہ کے پوسٹرز لیے اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اُن کے گھر باہر کھڑے رہے، اس موقع پر مداحوں نے خوشی میں پٹاخے بھی پھوڑے۔

اداکار کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’ ڈنکی‘ کا ٹیزر بھی آج ہی اُن کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، شاہ رخ خان کی فلم ’ ڈنکی‘ 21 دسمبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائی گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی فینز کو سالگرہ پردعوت، ڈنکی کا ٹیزربھی ریلیز کریں گےشاہ رخ خان اپنے مداحوں کے ساتھ فلم کا ٹیزر دیکھیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ڈنکی‘ کے ٹیزر کی ریلیز کیلیے شاندار تقریب کے انعقاد کا فیصلہممبئی: رواں سال انڈسٹری کو دو سُپرہٹ فلمیں دینے کے بعد بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ڈنکی‘ کے ٹیزر کی ریلیز کیلیے شاندار تقریب کے انعقاد کا فیصلہممبئی: رواں سال انڈسٹری کو دو سُپرہٹ فلمیں دینے کے بعد بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کی سالگرہ پر اہلخانہ سے ملاقات کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی  عدالت نے پرویز الٰہی کی سالگرہ پر اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پرویز الٰہی کی سالگرہ پر اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی،ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے درخواست پر سماعت کی،درخواست میں کہا گیا ہے کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ ٹائیگر3 ‘ ریلیز سے پہلے مقبول، صبح 7 بجے خصوصی شو دکھایا جائیگاسلمان خان کی ٹائیگر3 کے ساتھ 6 سال بعد بڑے پردے پر واپسی ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شیفالی شاہ نے آئندہ کسی بھی فلم میں سُپر اسٹار اکشے کمار کی والدہ کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »