’ڈنکی‘ کے ٹیزر کی ریلیز کیلیے شاندار تقریب کے انعقاد کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: رواں سال انڈسٹری کو دو سُپرہٹ فلمیں دینے کے بعد بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’ڈنکی‘ کا ٹیزر شاہ رخ خان کے مداحوں کیلیے تحفہ ہوگا جو سُپر اسٹار کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیا کہ ٹیزر 2 نومبر کو شاہ رخ خان کی سالگرہ کے دن ریلیز کیا جائے گا۔ صرف یہی نہیں بلکہ سُپر اسٹار اپنے مداحوں کیلیے ممبئی میں سالگرہ کی تقریب کا بھی انعقاد کریں گے جس میں ٹیزر دکھایا جائے گا۔ ٹیزر کو سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن نے یو سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ ’ڈنکی‘ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ، راج کمار ہرانی اور جیو اسٹوڈیوز کی مشترکہ پیشکش ہے۔

فلم میں شاہ رخ خان پہلی بار اداکارہ تاپسی پنو کے ساتھ کام کریں گے۔ فلم میں دیا مرزا، بومن ایرانی، دھرمیندر سمیت دیگر اہم اداکار بھی نظر آئیں گے۔ فلم کی عکس بندی بوڈاپیسٹ، متحدہ عرب امارات اور مقبوضہ کشمیر جیسے متعدد مقامات پر کی گئی۔ اسے 21 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفاف انتخابات: پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کی ہدایات پر من و عن عمل درآمد کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب اور چیف الیکشن کمیشن کے درمیان افسران کے ہمراہ اہم اجلاس، شفاف انتخابات کیلیے دوطرفہ تعاون کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فینز کو سالگرہ پردعوت، ڈنکی کا ٹیزربھی ریلیز کریں گےشاہ رخ خان اپنے مداحوں کے ساتھ فلم کا ٹیزر دیکھیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کویت میں 4 دن کی تعطیلات ہونے جارہی ہیں؟ہفتے میں آنے والی دو چھٹیوں کی موجودگی کی وجہ سے دو دن کی چھٹی کے درمیان آنے والے دن پر غور کرنے کا فیصلہ کویتی قانون کے مطابق ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گامانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گامانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیوروں سے متعلق اہم وضاحتپاسپورٹ کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے ڈرائیور کے فرار ہونے کے بعد اس کی کفالت ختم کرنے کے بارے میں ایک شخص کے سوال کا جواب دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »