فلسطینیوں کی نسل کشی : بیلجیئم کی ٹرانسپورٹ یونینز کا اسرائیل کو فوجی سامان کی ترسیل سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیلجیئم کی ٹرانسپورٹ یونینز نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کو فوجی سامان کی ترسیل اور ہوائی اڈوں پر ہتھیاروں کی لوڈنگ سے بھی انکارکردیا۔

تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کی ٹرانسپورٹ یونینز نےاسرائیل کوفوجی سامان کی ترسیل سےانکارکردیا اور کہا فلسطینیوں کیخلاف اسلحے کی ترسیل اسرائیل نہیں کریں گے ، اسرائیل کو فراہم اسلحے سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے۔دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بیلجیئم کی ٹرانسپورٹرزیونینز اور ورکرزکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دنیامیں

دیگرتنظیمیں اورورکرزبھی بیلجیئم ٹرانسپورٹرزورکرزکی پیروی کریں۔خیال رہے غزہ میں ستائیس روز سے اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائی جاری ہیں، اسرائیل نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکول پر فوس فورس بم گرادئیے جس سے سینکڑوں افرادزخمی ہوئے، چوبیس گھنٹے میں مزید دو سوپچاس فلسطینی شہید ہوگئے، جس کے بعد شہدا کی تعداد نوہزار سے تجاوز کر گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کی نسل کشی : بیلجیئم کی ٹرانسپورٹ یونینز کا اسرائیل کو فوجی سامان کی ترسیل سے انکاربیلجیئم کی ٹرانسپورٹ یونینز نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کو فوجی سامان کی ترسیل اور ہوائی اڈوں پر ہتھیاروں کی لوڈنگ سے بھی انکارکردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی نسل کشی : اقوام متحدہ کا اہم عہدیدار احتجاجاً مستعفیجنیوا : اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی ظالمانہ نسل کشی کیخلاف اقوام متحدہ کے عہدیدار اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شیفالی شاہ نے آئندہ کسی بھی فلم میں سُپر اسٹار اکشے کمار کی والدہ کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شیفالی شاہ نے آئندہ کسی بھی فلم میں سُپر اسٹار اکشے کمار کی والدہ کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیےنہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے باعث چلی اور کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیےنہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے باعث چلی اور کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »