تین ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے باعث چلی اور کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیاغزہ : ۔مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر وحشیانہ بمباری اور بربریت کے خلاف بطور احتجاج جنوبی امریکہ کے 3 ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کیے ہیں۔

بولیویا کے ڈپٹی وزیر برائے خارجہ امور کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ اسرائیلی حملوں کی مذمت اور اسرائیلی افواج کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیےنہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے باعث چلی اور کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بولیویا، کولمبیا اور چلی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلانلاپاز (آئی این پی)غزہ پر بدترین حملوں کے بعد جنوبی امریکہ کے تین ممالک بولیویا، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے ہیں،بولیویا پہلا لاطینی امریکی ملک بن گیا ہے جس نے غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائی پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لیے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق بولیویا کی صدارتی ہاوس کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے نیوز کانفرنس میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں فلسطینیوں پر حملے، بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیےچلی اور کولمبیا نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر حملے، اہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئےانہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں پہلے ہی ہزاروں معصوم افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوچکے ہیں جبکہ اب تک لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیاتہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روک دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیاتہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روک دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »