بحرین نے اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا، اقتصادی تعلقات معطل کردیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحرین نے اسرائیل سے سفیر کو طلب کرتے ہوئے اقتصادی تعلقات بھی معطل کردیے، بحرین نے کہا کہ فلسطینی کاز کے لیے یہ اقدام کیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں اور غزہ کے نہتے شہریوں پر ظلم و ستم کے خلاف بحرین نے اپنے ملک سے اسرائیلی سفیر کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

بحرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت میں اٹھایا گیا ہے، بحرین کی پارلیمان کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق عرب ملک نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس طلب کرتے ہوئے اس کے ساتھ اقتصادی تعلقات بھی معطل کر دیے ہیں۔ ایوان نمائندگان نے تصدیق کی کہ اسرائیلی سفیر کو بحرین سے جانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسرائیل میں موجود بحرین کے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صیہونی ریاست کے ساتھ اقتصادی تعلقات بھی معطل کر دیے گئے ہیں۔گزشہ روز اردن نے بھی اسرائیلی جارحیت پر تعلقات معطل اور سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔ اس کے علاوہ بولیویا نے بھی اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔ چلی اورکولمبیانےبھی تل ابیب سے اپنےسفیروں کو واپس بلاچکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیامناما (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں اسرائیل کی بمباری کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، جس پر احتجاجاًبحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ اس سے قبل اردن نے اپنا سفیر اسرائیل سے واپس بلالیا تھا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات بھی منقطع کردیے۔ بحرینی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فلسطینی کاز کی حمایت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکااردن نے اسرائیل سے سفیر واپس بلوانے کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں فلسطینیوں پر حملے، بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیےچلی اور کولمبیا نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تین ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیےنہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے باعث چلی اور کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین ممالک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیےنہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے باعث چلی اور کولمبیا کے بعد بولیویا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اردن نے احتجاجاً اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیاعمان: اردن نے غزہ کے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »