شاہ رخ کا سالگرہ پر سرپرائز، اب پاکستانی فینز بھی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالگرہ 'جوان' کی ہے لیکن تحفہ سب کے لیے ہے

مسلم ممالک اسرائیل سے تیل سمیت تمام تجارت روک دیں؛ خامنہ ایمودی سرکار میں بھارت منشیات کا عالمی گڑھ بن گیاورلڈکپ؛ بھارت کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری، روہت شرما جلد وکٹ گنوا بیٹھےآزاد کشمیر میں ایک ہی دن چھ سگے بھائی چھ دلہنیں لے کر آگئےورلڈکپ؛ آکاش چوپڑا بھی شاہین کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےسعودی عرب نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیاشاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازتنیٹ فلکس پر فلم 'جوان' تین زبانوں تلیگو، ہندی اور تامل میں ریلیز کی گئی ہے : فوٹو فلم...

شاہ رخ خان آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایسے میں کنگ خان کے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ دیتے ہوئے “ڈنکی” کے فلمسازوں نے جہاں فلم کا پہلا ٹیزر ریلیز کیا ہے تو وہیں اداکار کی سُپر ہٹ فلم ‘جوان’ بھی نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگئی ہے۔ دُنیا بھر کے مداحوں کی طرح اب شاہ رخ خان کے پاکستانی مداح بھی اپنے گھروں میں بیٹھ کر نیٹ فلکس پر فلم ’جوان‘ دیکھ سکیں گے۔

اس حوالے سے نیٹ فلکس انڈیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ کہا کہ “سالگرہ ‘جوان’ کی ہے لیکن تحفہ سب کے لیے ہے”۔پوسٹ میں بتایا گیا کہ “نیٹ فلکس پر فلم ‘جوان’ کے وہ مناظر بھی ریلیز کیے گئے ہیں جو سینما گھروں میں نہیں دکھائے گئے تھے”۔واضح رہے کہ ایٹلی کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ کو شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے پروڈیوس کیا ہے، اس فلم میں کنگ خان کے علاوہ نینتھارا، وجے سیتھوپتی اور دپیکا پڈوکون نے بھی اپنی اداکاری کے جوہر...

رواں سال شاہ رخ خان کی دو سُپر ہٹ فلمیں ’ پٹھان‘ اور ’جوان‘ ریلیز ہوئیں، ان دونوں فلموں کی غیر معمولی کامیابی نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کو تاریخ کا واحد اداکار بنا دیا جن کی 2 فلموں نے ایک برس کے دوران ایک ہزار کروڑ کا بزنس کیا ہے۔اب شاہ رخ خان رواں سال کی اپنی تیسری فلم ‘ڈنکی’ کی ریلیز کی تیاری میں مصروف ہیں، فلم ’ ڈنکی‘ 21 دسمبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائی گی۔میانداد کو تھپڑ مارنے کا الزام، راشد لطیف نے صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاسپریم کورٹ کا الیکشن کی تاریخ دینے سے قبل صدر سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی سالگرہ،شاہ رخ خان کی فلم ’ ڈنکی‘ کا ٹیزر بھی آج ہی اُن کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا ’بازی گر‘ سے ’جوان‘ تک کا سفر: ایک اینٹی ہیرو جو پہلے ’کِنگ آف رومانس‘ اور پھر سُپرسٹار بنایوں تو آج شاہ رخ کو کنگ آف رومانس کہا جاتا ہے لیکن شاہ رخ نے کامیابی کی پہلی سیڑھی رومانس کے ذریعے نہیں بلکہ اینٹی ہیرو بن کر چڑھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ڈنکی‘ کے ٹیزر کی ریلیز کیلیے شاندار تقریب کے انعقاد کا فیصلہممبئی: رواں سال انڈسٹری کو دو سُپرہٹ فلمیں دینے کے بعد بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ڈنکی‘ کے ٹیزر کی ریلیز کیلیے شاندار تقریب کے انعقاد کا فیصلہممبئی: رواں سال انڈسٹری کو دو سُپرہٹ فلمیں دینے کے بعد بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کی سالگرہ پر اہلخانہ سے ملاقات کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی  عدالت نے پرویز الٰہی کی سالگرہ پر اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پرویز الٰہی کی سالگرہ پر اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی،ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے درخواست پر سماعت کی،درخواست میں کہا گیا ہے کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شیفالی شاہ نے آئندہ کسی بھی فلم میں سُپر اسٹار اکشے کمار کی والدہ کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »