شاہ رخ خان کی جیل میں آریان سے ملاقات باپ بیٹا زار و قطار روتے رہے تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کی جیل میں آریان سے ملاقات، باپ بیٹا زار و قطار روتے رہے، تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی آمد کے باعث جیل کے اردگرد کے علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ بالی ووڈ کنگ کی اپنے بیٹے سے جیل حکام کی موجودگی میں ملاقات کرائی گئی۔ دونوں کے درمیان جنگلہ اور شیشہ لگا ہوا تھا۔ باپ بیٹے کی گفتگو انٹر کام پر ہوئی جو کہ 18 منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان جیسے ہی جیل میں داخل ہوئے تو اپنے بیٹے کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ باپ کو دیکھ کر آریان خان بھی رو دیے، باپ بیٹا زار و قطار روتے رہے۔ آریان خان نے اپنے والد سے معافی مانگی جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jao tum chup krwa do. Do good have good understand

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارجکروز شپ ڈرگ کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزموں کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیوی نے گھر میں میٹھا بنانے پر پابندی لگادی01:15 PM, 20 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں میں کتنے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتنا زمہ دار کب سے ہوگیا جس کو پاکستانی عوام کے مسائل کی تشہیر کے علاؤ اور کوئ کام ہی نہیں رہ گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کےبیٹےآریان کی درخواست دوبارہ مستردآریان کی نمائندگی اب امیت ڈیسائی کررہے ہیں جو ہٹ ایڈ رن کیس میں سلمان خان کے وکیل تھے SamaaTV تم میڈیا والوں کو شارخ کے بیٹے کی ایسی پڑی ھے جیسے وہ داماد ھے آپ کا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی جیل میں آریان سے ملاقات، ویڈیو وائرل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور آریان کی ملاقات کا دورانیہ کتنا تھا؟آریان خان کی درخواستِ ضمانت مسترد ہونے کے ایک دن بعد شاہ رخ خان نے آج صبح اپنے بیٹے سے ممبئی کی آرتھر جیل میں 18 منٹ تک ملاقات کی۔ لگ رہا جیسے خان کے خلاف آپریشن 1992ہورہا ہے اللہ شاہ رخ کیلے آسانیاں فرماے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »