شاہ رخ خان کی بیوی نے گھر میں میٹھا بنانے پر پابندی لگادی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں پکتی ہوئی کھیر چولہے سے اتروادی ۔

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد بالی وڈ کنگ کے گھر کا ماحول خاصا پریشان کن ہے شاہ رخ خان ان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹی سہانا آریان خان کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بیٹے کے گھر لوٹ کر آنے تک گوری خان نے گھر کے ملازمین کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ ان کے گھر میں کسی قسم کا میٹھا نہیں بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں کتنے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتنا زمہ دار کب سے ہوگیا جس کو پاکستانی عوام کے مسائل کی تشہیر کے علاؤ اور کوئ کام ہی نہیں رہ گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ04:58 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: ہر چار میں سے تین پاکستانی پریشان اور بے یقینی کا شکار ہو گئے۔ حکومت کی معاشی پالیسی سے عوام غیر MaryamNSharif مطلب لعنتیں زیادہ ہو رہی ہیں؟ MaryamNSharif justiceFor16000Employees وزیراعظم عمران خان صاحب آج ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی ا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے دن ریاست مدینہ میں 16000برطرف ملازمین کو ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے بحال کردو ImranKhanPTI MediaCellPPP PTIofficial URDUVOA BBCUrdu
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دیPakistan Navy thwarts Indian submarine's attempt to enter Pakistani territory
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر مریم نواز نے کیا کہا؟اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس کنجری کی رائے اہمیت نہیں رکھتی Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنیوالوں میں اضافہاب 57فیصد عوام کہنے لگے ہیں کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کا دعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی کم ہونے ہولگی۔۔۔ مکمل رپورٹ: DailyJang حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اس وقت ایل این جی کی قیمت میں کمی ھوگی ھے 4.92...خدا کا واسطہ ابھی آڈر دے دیں ورنہ پھر مہنگی ترین آپ خریدیں گے It was already a lie جولائی 2021ء میں 38؍ فیصد افراد نے معاشی بحران سے نکلنے کے وزیراعظم کے دعوے پر اعتبار نہ کرنے کا کہا ۔ اب 57؍ فیصد کہنے لگے کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کا دعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی کم ہونے ہولگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »