شاہ رخ خان کی جیل میں آریان سے ملاقات، ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان نے آج صبح ممبئی کی آرتھر جیل میں اپنے بیٹے آریان خان سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مزید جانیے: DailyJang

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے آج صبح ممبئی کی آرتھر جیل میں اپنے بیٹے آریان خان سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے آج صبح اپنے بیٹے آریان خان سے ملاقات کے لیے ممبئی کی آرتھر روڈ جیل کا دورہ کیا، آریان کی ضمانت کی درخواست گزشتہ روز این ڈی پی ایس کی ایک خصوصی عدالت نے مسترد کردی تھی۔ این ڈی پی ایس کی خصوصی عدالت کی جانب سے درخواستِ ضمانت مسترد ہونے کے بعد اب آریان خان کے وکیل ضمانت کے لیے ممبئی کی ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔

یہ پہلا موقع ہے جب شاہ رخ کو اپنے بیٹے کی گرفتاری کے بعد کیمرے کے سامنے دیکھا گیا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ خان نے آریان خان کی گرفتاری کے بعد سے اپنی تمام شوٹنگز اور پراجیکٹس کو منسوخ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارجکروز شپ ڈرگ کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزموں کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کےبیٹےآریان کی درخواست دوبارہ مستردآریان کی نمائندگی اب امیت ڈیسائی کررہے ہیں جو ہٹ ایڈ رن کیس میں سلمان خان کے وکیل تھے SamaaTV تم میڈیا والوں کو شارخ کے بیٹے کی ایسی پڑی ھے جیسے وہ داماد ھے آپ کا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیوی نے گھر میں میٹھا بنانے پر پابندی لگادی01:15 PM, 20 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں میں کتنے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتنا زمہ دار کب سے ہوگیا جس کو پاکستانی عوام کے مسائل کی تشہیر کے علاؤ اور کوئ کام ہی نہیں رہ گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے کو خصوصی سیل میں منتقل کردیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ممبئی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ کہلائے جانیوالے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »